سورۃ آل عمران میں مباہلہ کا ذکر ہے تو اس کا مقصد کیا ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛  سورۃ آل عمران میں جو مباہلے کی دعوت کا بیان ہے، کیا اس موقع  پر نبی ﷺ نے نجران کے عیسائیوں کو مسجد نبوی میں ٹھہرایا تھا؟ اور کیا انہوں نے مسجد میں اپنے طریقے سے عبادت بھی کی تھی؟ اس واقعے کی کیا تفصیلات ہیں؟ ماسٹر ابو حارث۔ … Continue reading سورۃ آل عمران میں مباہلہ کا ذکر ہے تو اس کا مقصد کیا ہے؟