غزوہ بدر کے قیدیوں نے مسلمان بچوں کو کون سا علم پڑھایا تھا؟

سوال:غزوہ بدر کے موقع پر جنگی قیدیوں کے لیے فدیہ مقرر کیا گیا، مگر جو لوگ لکھنا پڑھنا جانتے تھے انکے لیے رعایت تھی کہ مسلمانوں کو پڑھنا لکھنا سکھائیں اور آزادی حاصل کریں۔ سوال یہ ہے کہ وہ تو کافر تھے،انھیں تو قرآن نہیں آتا تھا اور وہ علوم جو مولوی صاحب پڑھاتے ہیں … Continue reading غزوہ بدر کے قیدیوں نے مسلمان بچوں کو کون سا علم پڑھایا تھا؟