فقہی ائمہ اور علماء سے ماڈرن ایشوز معلوم نہیں ہوتے ہیں تو پھر کیا کریں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ بھائی میرے کچھ سوالات ہیں جو میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا  ہوں ، برائے مہربانی تسلی بخش جوابات عنایت فرمائیں۔ محمد وکیل سوال: لائف انشورنس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: لائف انشورنس کے لیے آپ میری کتاب اور لیکچرز میں سن لیجیے، پھر فیصلہ کر لیجیے گا۔ … Continue reading فقہی ائمہ اور علماء سے ماڈرن ایشوز معلوم نہیں ہوتے ہیں تو پھر کیا کریں؟