تراویح کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نہ پڑھنے میں گناہ ہے اور مدارس میں حلالہ جائز ہے؟

سوال: تراویح کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نا پڑھنے میں گناہ ہے؟ جواب: تراویح حقیقت میں تہجد ہی کی نماز ہے جو نفل ہے۔ ادا کر سکتے ہیں تو ضرور کریں اور نہیں کر سکتے تو گناہ نہیں ہے۔ تہجد کی صرف وتر میں ذرا تاکید ہے۔ اس لیے آپ تین رکعت سے لے … Continue reading تراویح کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نہ پڑھنے میں گناہ ہے اور مدارس میں حلالہ جائز ہے؟