نماز مدت العمر کیا ہے؟

سوال: نماز مدت العمر کیا ہے؟ محمد وکیل، کروڑ پکہ جواب: مدت العمر نماز میں آپ نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟ میں سمجھ نہیں سکا ہوں۔ اس لیے وضاحت کر دیں تو جواب عرض کروں۔ دین میں حکم یہی ہے کہ ساری عمر تک آپ نے نماز پڑھنی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ … Continue reading نماز مدت العمر کیا ہے؟