سورۃ التوبہ 9 میں حرام مہینے اور مسجد ضرار سے کیا مراد ہے؟

سوال: سورۃ التوبہ 9 کے دوران یہ سوال پیدا ہوا ہے کہ حرام مہینوں سے کیا مراد ہے اور ان کو حرام کیوں کہتے ہیں؟ جواب: الحمد للہ۔ بہت شاندار۔ یہ سوال تو آپ کو سورۃ البقرۃ ہی میں پوچھنا چاہیے تھا کہ وہاں 191 آیت سے گفتگو ہوتی ہے۔ لفظ حرام ہم اردو میں … Continue reading سورۃ التوبہ 9 میں حرام مہینے اور مسجد ضرار سے کیا مراد ہے؟