آسیب زدہ گھر کو کیسے رہنے کے قابل کیا جا سکتا ہے اور جادو سے بچ سکیں؟

سوال: کیا کوئی مکان آسیب زدہ ہوسکتا ہے؟ جواب: زیادہ تر لوگ جادو ٹونا کے لیے پراپیگنڈا کرتے ہیں۔ اس کے لیے اندر ہی کوئی نہ کوئی ایسا سافٹ ویئر بھی لگا دیتے ہیں کہ جو آدمی اندر داخل ہو تو چیخیں یا کوئی ڈراؤنی آواز نکلتی ہے۔ اس میں پھر آدمی ڈر جاتا ہے … Continue reading آسیب زدہ گھر کو کیسے رہنے کے قابل کیا جا سکتا ہے اور جادو سے بچ سکیں؟