Your Economics & Financial Questions about Islam اکنامکس اور فائنانس سے متعلق دینی سوالات

Islamic Jurisprudence

Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing    

علم الفقہ

جب انسان اللہ تعالی کا  مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت (Practice) میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا ہے کہ اس زندگی میں یہ پریکٹیکل عمل قرآن مجید اور سنت کے مطابق ہے اور یہ نہیں ہے۔ اس پر علم الفقہ وجود میں آیا ہے۔ اس میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سوچا ہے تو ہم اس کا  مختصر مطالعہ کر رہے ہیں۔   کتابیں  اس لنک پر حاضر ہیں۔

Fiqh Books

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9VEFnQV94aFpLR0k?resourcekey=0-w_-av85Ch8pFK6Ft_3p4Cg

اس میں یہ لیکچرز حاضر خدمت ہیں۔

What’s Islamic Economic Law معاشیات سے متعلق اسلامی شریعت کیا ہے

زکوۃ کیا عبادت ہے یا فائنانس سے تعلق ہے؟

What is Zakat زکوۃ کیا ہے اور کیوں

Who is responsible to pay Zakat زکوۃ کس بنیاد پر ذمہ داری ہے

Deliver Zakat to which Persons زکوۃ کن لوگوں کو ادا کرنی چاہیے

How to Calculate Zakat زکوۃ کی کیلکولیشن کیسے کریں

How to Calculate on Modern Time Income دور جدید میں آمدنی کی زکوۃ کا حساب اجتہاد میں کیسے کریں

Why Fasting & Zakat important روزہ اور زکوۃ کا کیا تعلق ہے اور کیوں

Financial Institutions in the Modern Time دور جدید میں فائنانشل انسٹیٹیوٹ

Usuary vs Internet Banking Differences بینکوں کا انٹرسٹ اور سود خوروں کے سود کا فرق کیا ہے؟

Is it possible Islamic Banking or not اسلامی بینکنگ ممکن ہے یا نہیں؟

Is it Leasing Mortgage & Murabaha is Interest or not لیزنگ بھی کیا سود ہے یا نہیں؟

Is it Insurance Lawful in Islam or not انشورنس جائز ہے یا حرام ہے؟

How to check it Islamic Bank or not AAOIFI Rating کیا یہ اسلامک بینک ہے یا نہیں کو کیسے چیک کروں؟

What’s difference between Usury vs Banking Interest بینک اور مہاجن سود میں کیا فرق ہے

What happened a war against Interest in Quran قرآن میں سود کے خلاف جنگ کا اعلان کیوں ہے

Quranic Law about Credit, Interest & Gimbaling قرض، سود اور جوا سے متعلق قرآن کا حکم

How Prophet finished Business Interest رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بزنس کا سود کیسے ختم فرمایا

What’s Indexing in Inflation of Interest سود سے متعلق انڈکسنگ پر اجتہاد کیسے کریں

Why Interest in Illegal in Quran & Bible قرآن اور تورات میں سود حرام کیوں فرمایا

What is Hadith about Curse on Interest Job سود کرنے والوں پر لعنت کن پر ہے احادیث نبوی

علم الفقہ، فائنانس اور سوشل سائنسز میں اسلامی قوانین سے متعلق تحریری سوالات

Your Economics & Financial Questions about Islam اکنامکس اور فائنانس سے متعلق دینی سوالات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top