Slot Tergacor Situs Slot Tergacor Situs Slot Gacor Slot Gacor Slot Gacor Slot Gacor Slot Deposit Pulsa Slot Terbaru Slot Tergacor

 

 

علم الفقہ ۔ اردو لیکچرز

Islamic Jurisprudence

Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing    

علم الفقہ ۔ اردو لیکچرز

جب انسان اللہ تعالی کا  مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت (Practice) میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا ہے کہ اس زندگی میں یہ پریکٹیکل عمل قرآن مجید اور سنت کے مطابق ہے اور یہ نہیں ہے۔ اس پر علم الفقہ وجود میں آیا ہے۔ اس میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سوچا ہے تو ہم اس کا  مختصر مطالعہ کر رہے ہیں۔   کتابیں  اس لنک پر حاضر ہیں:

Fiqh – Muslim Religious Jurisprudence

Books: https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9VEFnQV94aFpLR0k

Introduction: https://mubashirnazir.org/?p=2925

اس میں یہ لیکچرز حاضر خدمت ہیں ۔

علم الفقہ کا تعارف

FQ01-Introduction to Fiqh

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات

 نفسیاتی اور جسمانی غلاظت کو صاف کرنے کا طریقہ کار

FQ02-Purity of Your Body & Personality

نماز کا طریقہ کار

FQ03-Praying Allah Methodology + Types of Praying

زکوۃ اور روزہ کا طریقہ کار

FQ04-Zakat & Fasting Shariah

 حج، عمرہ اور  قربانی کا طریقہ کار

FQ05-Hajj, Umrah & Qurbani Sacrifice

قرآن مجید اور سنت نبوی میں معاشرت سے متعلق عملی احکامات

معاشرتی زندگی ۔۔۔ شادی اور میاں بیوی کا عمدہ تعلق سے متعلق دینی احکامات

FQ06-Social Shariah – Marriage

معاشرتی زندگی ۔۔۔ طلاق کی صورتحال کا طریقہ کار ۔۔۔ قرآن مجید کے احکامات

FQ07-Social Shariah – Divorce or Talaq

قرآن مجید اور سنت نبوی میں معاش  سے متعلق عملی احکامات

معاشی زندگی ۔۔۔ صنعت و تجارت،  بزنس، انوسٹمنٹ، ملازمت، زراعت سے متعلق دین کے احکامات

FQ08-Economic Shari’ah in Islam

قرآن مجید اور سنت نبوی میں سیاست اور جہاد  سے متعلق عملی احکامات

سیاست اور جہاد کے دینی احکامات

FQ09-Political Shari’ah & War or Jihad

قرآن مجید اور سنت نبوی میں دعوت دین سے متعلق عملی احکامات

دعوت دین کے دینی احکامات

FQ10-Preaching Shari’ah

قرآن مجید اور سنت نبوی میں خوراک سے متعلق عملی احکامات

خور و نوش کے دینی احکامات اور رسوم و آداب، قسم اور متفرق احکامات

FQ11-Detailed Introduction of Muslims Jurisprudence Fiqh

علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر 

Schools of Thought

علم الفقہ  کا تفصیلی تجزیہ

FQ12-Detailed Analysis of Muslims Fiqh

علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر اسکولز آف تھاٹ

FQ13-History of Fiqh Schools of Thought

علم الفقہ کی تاریخ ۔۔۔ 1000-2000مسلمانوں کے طرز فکر اور رویے کے علم الفقہ پر اثرات

FQ14-Negative Affect on Muslim Thought in History 1000-2000CE

علم الفقہ کا دور جدید

FQ15-Reconstruction of Muslim’s Thought & Jurisprudence in Modern World 1950-Today

اصول الفقہ

FQ16-Methodology of Muslim’s Fiqh Jurisprudence

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس

Economics & Finance

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات ۔۔۔ اکنامکس، سوشیولوجی، سیاست اور نمازیں

FQ17-Modern Questions in Fiqh – Economics, Sociology, Political Sciences & Prayers

قرآن مجید، احادیث اور تورات میں سود سے متعلق احکامات

FQ18-Interest according to the Quran, Turah & Hadith

مہاجنی سود اور کمرشل بینکوں میں سود کا فرق

FQ19-Usury Mahajan Sood & Banking Commercial Interest

اسلامی بینکنگ میں اختلافات ۔۔۔ لیزنگ، مارٹگیج اور مرابحہ

FQ20-Financial Investment in Banking – Leasing Mortgage & Murabaha

انشورنس سے متعلق مذہبی علماء کا نقطہ ہائے نظر

FQ21-Financial Investment in Insurance

مسلم فائنانس اداروں میں اکاؤنٹنگ اور آڈٹ کا نظام کیسا ہونا چاہیے؟

FQ22-Accounting & Auditing Standards in Muslim Financial Institutions

دور جدید کی صنعت، سروسز ، سافٹ وئیرز اور انفارمیشن ایج میں زکوۃ کیسے ادا کرنی چاہیے؟

FQ23-Zakat in Industry, Services Income & Information Age

مال اور بزنس کی  خریدوفروخت سے متعلق قوانین

FQ24-Assets & Transactions

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 

Social Sciences

شادی سے متعلق دین کے احکامات

FQ25-The Law of Marriage in Islamic Jurisprudence

شادی سے متعلق دین کے احکامات ۔۔۔ فقہاء میں اجتہاد اور اختلافات

FQ26-The Law of Marriage in Islamic Jurisprudence – Social Implications

طلاق سے متعلق دین کے احکامات

FQ27-The Law of Divorce in Islamic Jurisprudence

طلاق سے متعلق دین کے احکامات ۔۔۔ فقہاء میں اجتہاد اور اختلافات

FQ28-The Law of Divorce in Islamic Jurisprudence – Social Implications

تحریک نسواں اور دین سے متعلق سوالات

FQ29-Feminist Movement in Muslims Countries

حجاب اور پردہ۔۔۔ فقہاء میں اجتہاد اور اختلافات

FQ30-Hijab & Parda

خواتین کی تعلیم اور کام ۔۔۔ فقہاء میں اجتہاد اور اختلافات

FQ31-Work by Women & their Education

شوہر اور بیگم کا انتخاب کرنے کا طریقہ کار

FQ32-Selection of Your Husband or Wife

شوہر اور بیگم کا اسٹیٹس

FQ33-Status of Husband & Wife

خواتین کے حقوق ۔۔۔ وراثت، دیت اور عدالت میں گواہی

FQ34-Inheritance, Ransom & Testimony about Women

تین طلاق سے متعلق فقہاء کا نقطہ نظر

FQ35-Three Time Divorce in Muslim Jurisprudence (Fiqh)

 خواتین سے متعلق  سوالات ۔۔۔ سربراہ حکومت، نماز کا امام اور اکیلا سفر

FQ36-Status of Women in Travelling & Head of Government

فری سیکس سے متعلق اسلام اور ملحدین کا نقطہ نظر اور دلائل

FQ37-Free Sex Reasons vs. Islamic Reasons

فیملی پلاننگ، ٹیسٹ ٹیوب بے بی اور کلوننگ

FQ38-Family Planning, Test Tube Baby & Cloning

فیملی سے متعلق متفرق سوالات

FQ39-Family Issues

مسلمانوں کا غیر مسلم اکثریت ممالک میں امیگریشن

FQ40-Immigration of Muslims in Non-Muslim Majority Countries

دور جدید کا طرز زندگی

FQ41-Modern Life Style

روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ بدعت، عید میلاد النبی اور  سالگرہ

FQ42-Traditional Culture – Bidat, Eid Milad-un-Nabi & Happy Birthday

روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ مصوری، پینٹنگ اور مجسمہ سازی

FQ43-Traditional Culture – Fine Arts e.g Photography, Statues & Painting

روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ موسیقی، فلم اور کھیل

FQ44-Music, Film & Enjoyment

اکنامکس اور فائنانس

Economics & Finance

روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ پیپر کرنسی، پرائز بانڈز، کاپی رائٹس، انٹیل  کچوئل رائٹس، رباء النسیئہ اور رباء الفضل

FQ45-Paper Money, Prize Bonds, Intellectual Property Rights & Interest

روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ خیار مجلس، مزارعت، حق شفعہ، بیع عینہ، جانوروں پر سیکس کا کرایہ، حیلہ شرعی

FQ46-Economics & Financial Transactions – Agricultural Transactions & Heela Trick to Avoid

 روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ آن لائن کمپنیاں، بیعانہ کو  ضبط کرنا، ذخیرہ اندوزی، اسمگلنگ،  فراڈ، الکوحل کا استعمال، بیع سلم، ایڈورٹائزنگ اور پروفیشنل کوڈ آف ایتھکس

FQ47-Financial Transactions – Online Profit, Token Money, Fraud & Code of Ethics

بینک، فلم، ڈرامہ اور  جاسوسی   میں جاب جبکہ  جعلی سرٹیفیکیٹ سے متعلق دین میں احکامات

FQ48-Economics Transactions Questions – Jobs in Banking, Film, Drama, Spying & Fake Documents

 روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ ہیجنگ، فیکٹرنگ اور اینڈ آف سروسز  فوائد سے متعلق دین میں احکامات

FQ49-Financial Transactions Questions – Hedging Factoring & End of Service Benefits

وراثت سے متعلق سوالات کا جواب ۔۔۔ عول، وصیت، عاق اور یتیم پوتے کی وراثت

FQ50-Economics Transactions Questions – Inheritance about Will, Disinheritance & Benefit of Orphan Grand Children

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سیاست 

Political Science

  روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ سیکولر ازم اور قوم پرستی سے متعلق دین کے احکامات

FQ51-Political Questions – Secularism & Nationalism

جمہوریت، خلافت اور  آمریت میں کیا فرق ہے؟

FQ52-Political Questions – Democracy, Caliphate & Dictatorship

 روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ حکومتی فیصلے کس طرح شوری کے مطابق ہوں ؟ امرہم شوری بینہم کا طریقہ کیا ہے؟

FQ53-Political Questions – Government Decisions through Consulting

 روایتی فقہاء اور دور جدید کے فقہاء کا نقطہ نظر ۔۔۔ غیر مسلم ممالک کے ساتھ مسلم حکومت کا تعلق کیسا ہونا چاہیے؟

FQ54-Political Questions – Contacts with Non-Muslim Countries

 اقامت دین کا تصور اور اسلامی حکومت کا قیام

FQ55-Establish the Religious Government – Comparative Studies of Political & Religious Scholars

 منہج انقلاب نبوی پر ہماری ذمہ داریاں

FQ56-Revolution of Prophet and Our Responsibilities

  سیاست سے متعلق فقہی سوالات۔۔۔ دار الاسلام، دار الحرب، دار الکفر ، ووٹ، بھوک ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے

FQ57-Political Questions in Jurisprudence – Muslim Countries, Non-Muslim Countries, Voting & Protest

 جہاد کا مقصد ۔۔۔ ظلم ، دشمنی اور سرکشی + غیر سرکاری سطح پر جنگ اور عام شہریوں کے حقوق

FQ58-Principles about War Jehad in Islam

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ دعوت دین

 دعوت دین کا طریقہ کار

FQ59-Methodology of Islamic Da’wah & Preaching

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ حکومتی  عدالت میں  مجرموں کی  سزا

 قرآن مجید میں مجرمین کے  لیے سزا  کا قانون اور فقہاء کا نقطہ نظر

FQ60-Penal Law in the Quran & Fiqh Point of View

 فقہاء کے اجتہاد کی بنیاد پر سزاؤں کا قانون

FQ61-Fiqh Scholars Research in Penal Law based on Quran & Hadith

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ لائف اسٹائل

لباس اور لائف اسٹائل سے متعلق دینی سوالات

FQ62-Clothing & Life Style

 خوراک سے متعلق دین سوالات ۔۔۔ مثلاً جہنگا، شارک، نشہ، الکوحل وغیرہ

FQ63-Food – Prawn, Shark, Drugs & Alcohol etc.

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ عبادت

 طہارت ۔۔۔  جرابوں کے دوران وضو، نیل پالش،  پیریڈ کے دوران قرآن مجید کا مطالعہ، شرمگاہ کا استعمال، ٹشو پیپر میں طہارت، کھڑے ہو کر پیشاب اور مسواک

FQ64-Purity & Cleaning – Ablution & Socks, Nail polish, Periods, Urine etc.

 نماز سے متعلق سوالات ۔۔۔ آرکٹک یا انٹارکٹنک میں نماز کا قبلہ، رفع  الیدین، ہاتھ باندھنا،  آمین کی اونچی آواز، ٹوپی، قطبین  میں نماز  اور سفر میں نمازوں کو اکٹھا ادا کرنا

FQ65-Prayer Questions – Arctic & Antarctic Prayer, Rafa Chadain, Cap & Amin

 نماز ۔۔۔ جہاز، ٹرین اور بس میں نماز، نماز قصر،  بارش شدید سردی یا شدید گرمی میں نماز، تہجد تراویح اور وتر کی رکعتیں اور دوسرے مسلک کے امام کے پیچھے نماز

FQ66-Prayer Questions – Travel Prayer, Taravih vs Tahajud

روزہ۔۔۔  روزہ کی وجوہات، کفارہ، بیماری یا سفر میں روزہ چھوڑنا  اور آرکٹک اور انٹارکٹک  میں روزہ وغیرہ

FQ67-Fasting Questions – Injection, Calendar, Leaving Fasting & Penalty, Antarctic & Arctic

 زکوۃ۔۔۔  زکوۃ کی کیلکولیشن اور زکوۃ فنڈ کا استعمال

FQ68-Zakat Questions – Calculation, Zakat on Assets & Income & Use of Zakat Fund

 زکوۃ۔۔۔ اسٹاک ایکسچینج میں  بانڈز اور شیئرز پر زکوۃ، آئل  گیس اور پارپرٹی پر زکوۃ، بنو ہاشم کے لیے زکوۃ، حکومت کی ذمہ داریاں اور حیلہ کے ذریعے زکوۃ کو بچانے کا گناہ

FQ69-Zakat Questions – Bonds & Shares Profit, Oil & Property Zakat & Responsibility of Govt

حج اور عمرہ۔۔۔  حج کا طریقہ کار، دم کی وجہ اور اس کا حل، عرفات سے مزدلفہ،  طواف

FQ70-Hajj Questions – Procedures, Arafat Movements, Penalties due to Mistakes Damm

 حج اور عمرہ۔۔۔  مسجد عائشہ کی اہمیت، صفا مروہ کی اہمیت، حج کے دوران خواتین کی مشکلات جیسے پیریڈ، پرفیوم کی صورت میں دم

FQ71-Hajj Questions – Ayesha Mosque, Safa Marwa Movement, Ladies Issues, Perfume & Penalties

قربانی۔۔۔  قربانی کی وجوہات، کھال کا استعمال اور غریبوں کی مدد

FQ72-Sacrifice – Use of Money of Sacrifice to Poor People

اصول الفقہ 

Methodology of Religious Thought & Law

 مکاتب فکر علم الفقہ ۔۔۔ طریقہ کار

FQ73-Methodology of Muslim Religious Jurisprudence

 اصول الفقہ ۔۔۔ قرآن و حدیث کی ریسرچ

FQ74 Detailed Fiqh Methodology – Quran & Hadith Research

 اصول الفقہ ۔۔۔ اجتہاد، اجماع، قانون میں تبدیلی اور سد ذریعہ

FQ75 Detailed Fiqh Methodology – Ijtihad, Agreement, Changes in Law, Protection

تقلید اور اجتہاد کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔  تقلید اور اجتہاد کے قائل فقہاء کا نقطہ نظر اور دلائل

FQ76-Taqlid Imitation vs Ijtihad Research

فقہاء کے رویے میں منفی اثرات  ۔۔۔ اخلاقی انحطاط کا دور 1000-2000

FQ77-Negative Affect on Muslim Thought in Jurisprudence History 1000-2000CE

علم الفقہ کا دور جدید ۔۔۔ تجدید فکریات اسلام 

FQ78-Reconstruction of Muslim’s Thought & Jurisprudence in Modern World 1950-Today

امام شافعی کی کتاب الرسالہ کا اردو ترجمہ و تلخیص

ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کا جوابات حاضر ہیں۔

 mubashirnazir100@gmail.com

کلاسیکل   قرآنی  عربی  پروگرام  (ہوم  پیج)

عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 1

 عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 2

 عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 3

عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 4

اعلی عربی زبان ۔۔۔ لیول 5

Quranic Arabic – English Lectures

علوم    القرآن

ماڈیول QS01 : قرآن مجید کے منتخبات

ماڈیول QS02 : پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔حصہ اول۔۔۔۔ سورۃ الفاتحہ تا سورۃ المائدہ

ماڈیول QS03 : پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ دوم۔۔۔۔  سورۃ الانعام تا سورۃ التوبہ

ماڈیول QS04 : پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ سوم۔۔۔۔ سورۃ یونس تا سورۃ النور

ماڈیول QS05 : پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ چہارم۔۔۔ سورۃ الفرقان تا سورۃ الحجرات

ماڈیول QS06 : پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ پنجم ۔۔۔۔۔ سورۃ ق تا سورۃ الناس

ماڈیول QS07 : علوم القرآن ۔۔۔۔ اعلی سطحی علمی مباحث

Quranic Studies – Urdu Lectures

Quranic Studies – English Lectures

علوم  السنۃ  و  الحدیث

ماڈیول HS01: احادیث کا بنیادی انتخاب

ماڈیول HS02: علوم الحدیث

Hadith Research – Urdu Lectures

Hadith Research – English Lectures

تعمیر    شخصیت   و    تزکیہ   نفس

ماڈیول PD01: تعمیر شخصیت

ماڈیول PD02: تزکیہ نفس ۔ اعلی مباحث

Personality Development – Urdu Lectures

تقابلی  مطالعہ  پروگرام

ماڈیول  CS01: اہل سنت، اہل تشیع اور اباضی مسلک

ماڈیول  CS02: اہل سنت کے ذیلی مکاتب فکر ۔۔۔بریلوی، دیوبندی، اہل حدیث اور ماورائے مسلک حضرات

ماڈیول CS03: انکار سنت ، انکار ختم نبوت  اور مین اسٹریم مسلمان

ماڈیول CS04: فقہی مکاتب فکر ۔۔حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی، ظاہری اور جعفری

ماڈیول CS05 : تصوف اور اس کے ناقدین

ماڈیول  CS06: دینی تحریکیں۔۔۔ سیاسی، عسکری، دعوتی اور فکری تحریکیں

ماڈیول  CS07: روایت پسندی، جدت پسندی اور معتدل جدیدیت ۔۔۔ فکری، ثقافتی،معاشی  اور قانونی مسائل

علم  الفقہ

ماڈیول FQ01: بنیادی اسلامی شریعت

ماڈیول FQ02: فقہی مکاتب فکر کا تقابلی جائزہ

ماڈیول FQ03: اصول فقہ اور تاریخ فقہ

ماڈیول FQ04: جدید فقہی مسائل ۔۔۔ حصہ اول

ماڈیول FQ05: جدید فقہی مسائل ۔۔۔ حصہ دوم

ماڈیول FQ06: جدید فقہی مسائل ۔۔۔ حصہ سوم

ماڈیول FQ07: اصول فقہ ۔۔۔ اعلی مباحث

Islamic Jurisprudence – Urdu Lectures

دعوت  دین

ماڈیول DW01: دور جدید میں دعوت دین

ماڈیول DW02: دعوت دین: اعلی مباحث

Urdu Lectures 

مسلم   تاریخ

Module HH01: 250,000BC-610CE حضرت آدم سے لے کر حضرت عیسٰی علیہما الصلوۃ والسلام کی تاریخ 

Module HH02: 571-632CE سیرت نبوی

Module HH03: 11-133H/632-750CE عہد صحابہ و تابعین کی سیاسی ، علمی، فکری، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 

دور صحابہ سے متعلق  تاریخی سوالات

Module HH04: 133-656H/750-1258CE امت مسلمہ کے عروج کا دور ۔۔۔ سیاسی، علمی، فکری، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 

مسلم اسپین اور منگول ایمپائر

Module HH05: 656-1342H/1258-1924CE امت مسلمہ کے جمود اور زوال کا دور ۔۔۔ سیاسی، علمی، فکری، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 

عثمانی، صفوی اور منگول ایمپائرز اور دور جدید

مختلف فرقوں کی تاریخ

مختلف تحریکوں کی تاریخ

Module HH06: 1342H/1924CE – Today دور جدید 

Civilization History Lectures

مطالعہ    سیرت

ماڈیول BS01: سیرت  نبوی ۔۔۔ تاریخ انسانیت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کردار

ماڈیول BS02: سیرت  نبوی ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بطور معلم، ماہر نفسیات، سپہ سالار، ایڈمنسٹریٹر

ماڈیول BS03: سیرت نبوی ۔۔۔ سیرت طیبہ پر غیر مسلم مستشرقین کے اعتراضات کے جواب

ماڈیول BS04: سابقہ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی سیرت

ماڈیول BS05: سیرت صحابہ

ماڈیول BS06: منتخب تاریخی شخصیات کی سیرت

ماڈیول BS07: علوم سیرت

مذاہب  عالم   اور  فلسفے

ماڈیول WR01: تقابل ادیان ۔۔۔ ابتدائی مباحث

ہندو مت

الحاد

یہودیت

عیسائیت

بدھ مت

دیگر ادیان

اسلام  اور  علوم  جدید

ماڈیول MS01: اسلام اور سوشل سائنسز ۔۔۔ نفسیات، عمرانیات، سیاسیات، اینتھرو پالوجی

ماڈیول MS02: اسلام اور معاشیات

ماڈیول MS03: اسلام اور نیچرل سائنسز

ماڈیول MS04: اسلام اور فلسفہ

علوم  دینیہ  کے  مطالعے  اور  تحقیق  کا  طریق  کار

ماڈیول RM01: علوم دینیہ کے مطالعے اور تحقیق کا طریق کار