Slot Tergacor Situs Slot Tergacor Situs Slot Gacor Slot Gacor Slot Gacor Slot Gacor Slot Deposit Pulsa Slot Terbaru Slot Tergacor

 

 

مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی

لوگوں کو نفسیاتی غلام بنانے سے متعلق اسلام کی تعلیمات کیا ہیں؟ مسلم تاریخ میں نفسیاتی غلامی کا ارتقاء کیسے  ہوا؟ موجودہ دور میں نفسیاتی غلام کیسے بنائے جاتے ہیں؟ اس صورتحال کا سدباب کیسے کیا جائے ؟

 ذہنی  اور  نفسیاتی  غلامی

PD-015 Psychological Slavery & Taqleed

کتاب حاضر ہے

اگر آپ کے ذہن میں اس کتاب سے متعلق کوئی سوال ہو یا آپ اپنے تاثرات شائع کروانا چاہیں تو بلا تکلف  پر ای میل کیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com

دیباچہ

باب 1: اسلام اور نفسیاتی آزادی

نفسیاتی غلامی: اسلام سے پہلے

فکری آزادی  کے معاملے میں اسلام کی اصلاحات

غور و فکر کی قرآنی دعوت

آزادی اظہار سے متعلق رسول اللہ کا طرز عمل

آزادی اظہار سے متعلق خلفاء راشدین کا طرز عمل

باب 2: مسلم دنیا میں ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی  کا ارتقاء

Intellectual Slavery

اندھی تقلید

استاذ و شاگرد اور مرشد و مرید کے نئے تعلقات

خلاصہ بحث

باب 3: موجودہ دور میں نفسیاتی غلامی

فکری غلام بنائے جانے کا طریق کار

مذہبی راہنما کو مقدس بنائے جانے کی مہم

مقربین خاص کی ٹیم کی تیاری

مذہبی راہنماؤں کا ظاہری مشن اور خفیہ ایجنڈا

اپنے پیغام کو خدا کا پیغام بنا کر پیش کرنے کا عمل

علم دین پر اجارہ داری

عقل کے استعمال کی حوصلہ شکنی

اختلاف رائے کی مخالفت

“مخالفین” کی تخلیق

برین واشنگ کا عملی نظام

تربیتی نشستیں

خاص مبلغین کے بیانات

مکمل معلومات کی عدم فراہمی

سماجی ری انفورسمنٹ (Social Reinforcement) اور جذباتی بلیک میل

عقل کی بجائے جذباتیت کو اپیل

اہم لوگوں سے خصوصی ملاقات

وفاداری کا امتحان

نام کی تبدیلی

سوالات کی حوصلہ شکنی

معاشرے سے قطع تعلق

مخصوص وضع قطع

برین واشنگ کے لئے مذہب کا استعمال

خدا اور بندے کے درمیان واسطے کا تصور

اطاعت امیر کی احادیث کا استعمال

جنت اور جہنم کے عقیدے کا استعمال

اعتراف اور توبہ

روحانی تجربات

نفسیاتی غلامی کی اگلی نسلوں کو منتقلی

باب 4: نفسیاتی غلامی کا سدباب

آزادی فکر کی تحریک

اسلامی اور مغربی آزادی فکر میں فرق

آزادی فکر کے لئے درکار عملی اقدامات

مخلص اور مفاد پرست مذہبی راہنماؤں میں فرق کرنے کی صلاحیت

نظام تعلیم میں درکار اصلاحات

عربی کی تعلیم

قرآن کو دینی تعلیم کا محور بنانے کی ضرورت

حدیث کی تعلیم میں نقد حدیث اور سیاق و سباق کی اہمیت

تقابلی مطالعے کا طریق تعلیم

جدید دنیاوی علوم کی تعلیم

دینی تعلیم کی آن لائن سرٹیفیکیشن کا نظام

ڈی کنڈیشنگ کا عمل

ڈی کنڈیشنگ: نفسیاتی غلام کی آزادی کا عمل

ڈی کنڈیشنگ سے متعلق داعی حق کا کردار

ڈی کنڈیشنگ کے بعد کے نفسیاتی اتار چڑھاؤ

اگر آپ کے ذہن میں اس کتاب سے متعلق کوئی سوال ہو یا آپ اپنے تاثرات شائع کروانا چاہیں تو بلا تکلف  پر ای میل ضرور کر دیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com

نفسیاتی  غلامی  کی  وجوہات 

PD-032 Psychological Slavery Reasons

 نفسیاتی  غلامی  کا  سدباب

PD-033 Psychological Slavery Solution & Deconditioning