Islamic Studies – Urdu

اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔ اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ تفصیلات یہ ہیں۔

اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔ اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ تفصیلات یہ ہیں۔

کلاسیکل قرآنی عربی پروگرام (ہوم پیج)

ماڈیول AR01: عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 1

ماڈیول AR02: عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 2

ماڈیول AR03: عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 3

ماڈیول AR04: عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 4

ماڈیول AR05: اعلی عربی زبان ۔۔۔ لیول 5

کتابیں  اس  لنک  پر  موجود  ہیں۔

Quranic Arabic

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9dWItS3hPaXN0cXM

Lectures: https://mubashirnazir.org/?p=2864

علوم القرآن

QS01 : قرآن مجید کے منتخبات

QS02 : پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔حصہ اول۔۔۔۔ سورۃ الفاتحہ تا سورۃ المائدہ

QS03 : پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ دوم۔۔۔۔  سورۃ الانعام تا سورۃ التوبہ

QS04 : پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ سوم۔۔۔۔ سورۃ یونس تا سورۃ النور

QS05 : پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ چہارم۔۔۔ سورۃ الفرقان تا سورۃ الحجرات

QS06 : پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ پنجم ۔۔۔۔۔ سورۃ ق تا سورۃ الناس

QS07 : علوم القرآن ۔۔۔۔ اعلی سطحی علمی مباحث

QT01اور QT02

کتابیں  اس  لنک  پر  موجود  ہیں۔

Quranic Studies

Urdu Lectures: https://mubashirnazir.org/?p=2729

English Lectures: https://mubashirnazir.org/?p=2784

Books: https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9YlZGelNtV1hqNkE

https://mubashirnazir.org/?p=3017

Translation in the Quran in Modern Urdu: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1TePS-uGHwzhcFP4oDY96CbedRIDNwAOY

علوم السنۃ و الحدیث

HS01: احادیث کا بنیادی انتخاب

HS02: علوم الحدیث

 HS03: علوم الحدیث کا اطلاق

کتابیں  اس  لنک  پر  موجود  ہیں۔

Hadith

Books: https://drive.google.com/file/d/0B5mRw5mEUHv9bHhfenVvTW1KeVZjUnhSaUdZVTEwRE9SMk80/view?usp=drive_web

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9UFlHOHg3M0NOZXc

Lectures Urdu: https://mubashirnazir.org/?p=2819

Lectures English: https://mubashirnazir.org/?p=2830

تعمیر شخصیت و تزکیہ نفس

PD01: تعمیر شخصیت

PD02: تزکیہ نفس ۔ اعلی مباحث

کتابیں  اس  لنک  پر  موجود  ہیں۔

Personality Development

Books: https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9SERNYzlhM21NWUU

تعمیر شخصیت

Urdu Lectures: https://mubashirnazir.org/?p=2834 

تقابلی مطالعہ پروگرام

CS01: اہل سنت، اہل تشیع اور اباضی مسلک

CS02: اہل سنت کے ذیلی مکاتب فکر ۔۔۔بریلوی، دیوبندی، اہل حدیث اور ماورائے مسلک حضرات

CS03: انکار سنت ، انکار ختم نبوت  اور مین اسٹریم مسلمان

CS04: فقہی مکاتب فکر ۔۔حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی، ظاہری اور جعفری

CS05 : تصوف اور اس کے ناقدین

CS06: دینی تحریکیں۔۔۔ سیاسی، عسکری، دعوتی اور فکری تحریکیں

CS07: روایت پسندی، جدت پسندی اور معتدل جدیدیت ۔۔۔ فکری، ثقافتی،معاشی  اور قانونی مسائل

کتابیں  اس  لنک  پر  موجود  ہیں۔

Comparative Studies

Urdu: https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9OWdvT0hDTGhmclU

English: https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9aUY5ZWFod1FQSW8

علم الفقہ

FQ01 بنیادی اسلامی شریعت

 FQ02: فقہی مکاتب فکر کا تقابلی مطالعہ اور فروعی مسائل

FQ03:  فقہی مکاتب فکر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔ اصول فقہ اور تاریخ فقہ

FQ04:  دور جدید فقہی مسائل ۔۔۔ عبادت ۔۔۔ طہارت، نماز، روزہ، زکوۃ، حج، عمرہ اور قربانی

FQ05: دور جدید فقہی مسائل ۔۔۔ سوشل سائنسز ۔۔۔ حجاب و لباس، خواتین کا گھر سے باہر عمل، جیون ساتھی، طلاق اور تین طلاقیں، خواتین کی وراثت، دیت اور گواہی، خواتین کی سربراہی، آزادانہ جنسی تعلق، فیملی پلاننگ، ٹیسٹ ٹیوب  بے بی، کلوننگ، مسلم اقلیتوں کے حقوق، کفر کا فتوی، رسوم و رواج اور میت سے متعلق احکامات

FQ06: دور جدید فقہی مسائل ۔۔۔ اکنامکس ۔۔۔ اسلامی بینکنگ، انٹیلیکچوئل رائٹس، انعامی بانڈز، مزارعت، حیلہ شرعی، الکوحل، حق شفعہ، اسمگلنگ، مردار کا جسم ، ربا الفضل، بیعانہ، کرنٹ اکاؤنٹ، ہیجنگ، غرر،  بینک، فلم انڈسٹری، جاسوسی اور غیر مسلم ممالک میں ملازمت سے متعلق احکامات اور قانون وراثت

کتابیں  اس  لنک  پر  موجود  ہیں۔

Fiqh

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9VEFnQV94aFpLR0k

Lectures Urdu: https://mubashirnazir.org/?p=2869

دعوت دین

DW01: دور جدید میں دعوت دین

DW02: دعوت دین: اعلی مباحث

کتابیں  اس  لنک  پر  موجود  ہیں۔

Dawah

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9WE5DMkVTcko1NzA

Urdu Lectures:

FQ10-Preaching Shari’ah

دعوت دین کا طریقہ کار
FQ59-Methodology of Islamic Da’wah & Preaching
https://www.youtube.com/watch?v=7V4W3kLnfA8&feature=youtu.be

مسلم تاریخ

HS01:  نبوت محمدی سے پہلے کا دور

75000BC-632CE

HS02:  عہد  رسالت

  571-632CE

HS03.1:  عہد صحابہ و تابعین ۔۔۔ سیاسی و مذہبی تاریخ

  11-132H/632-750CE

HS03.2:  عہد صحابہ و تابعین ۔۔۔ علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ

  11-132H/632-750CE

HS04.1:  تہذیبی عروج کا دور۔۔۔ سیاسی، دعوتی  اور تہذیبی تاریخ

    133-656H/750-1258CE

HS04.2:  تہذیبی عروج کا دور ۔۔۔ علمی تاریخ

 133-656H/750-1258CE

HS04.3:  تہذیبی عروج کا دور۔۔۔ مذہبی تاریخ

 133-656H/750-1258CE

HS05:  تہذیبی جمود اور زوال کا دور

  656-1342H/1258-1924CE

HS06:  دور  جدید  اور  ریکوری  کا  دور  اور  امت  مسلمہ  کی  تحریکیں

  1342H/1924CE—Today 

Detailed Bookshttps://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9VmxEQVZwOEV0WEE

Lectures Urdu: https://mubashirnazir.org/?p=2882

مطالعہ سیرت

BS01: سیرت  نبوی ۔۔۔ تاریخ انسانیت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کردار

BS02: سیرت  نبوی ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بطور معلم، ماہر نفسیات، سپہ سالار، ایڈمنسٹریٹر

BS03: سیرت نبوی ۔۔۔ سیرت طیبہ پر غیر مسلم مستشرقین کے اعتراضات کے جواب

BS04: سابقہ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی سیرت

BS05: سیرت صحابہ

BS06: منتخب تاریخی شخصیات کی سیرت

BS07: علوم سیرت

کتابیں  اس  لنک  پر  موجود  ہیں۔

Bibliography of the Prophet & His Companions

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9REVXbkxKbjhhSlU

Scholars who impact huge changes in Muslim’s Thought

https://mubashirnazir.org/?p=2882

مذاہب عالم  اور فلسفے

WR01: تقابل ادیان ۔۔۔ ابتدائی مباحث

https://mubashirnazir.org/?p=2921

الحاد کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

https://mubashirnazir.org/?p=3179

کائنات: خدا کی ایک نشانی

https://mubashirnazir.org/?p=3149

انسانی لائف سائیکل کے بارے میں قرآن کا تصور

https://mubashirnazir.org/?p=3149

A Dialogue with Atheism https://mubashirnazir.org/?p=3156

Quranic Concepts of Human Life Cycle https://mubashirnazir.org/?p=3158

دیگر مذاہب کے مسلم نظریات پر تنقید۔۔۔ اسلام کا خطرہ : محض ایک وہم یا حقیقت

https://mubashirnazir.org/?p=3185

اسلام اور علوم جدید

MS01: اسلام اور سوشل سائنسز ۔۔۔ نفسیات، عمرانیات، سیاسیات، اینتھرو پالوجی

MS02: اسلام اور معاشیات

Social Sciences & Economics Implications in Muslim Jurisprudence

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9VEFnQV94aFpLR0k

Lectures Urdu: https://mubashirnazir.org/?p=2869

MS03: اسلام اور نیچرل سائنسز

MS04: اسلام اور فلسفہ

علوم دینیہ کے مطالعے اور تحقیق کا طریق کار

RM01: علوم دینیہ کے مطالعے اور تحقیق کا طریق کار

ان پر کچھ عرصے میں اس پر کتابیں اور لیکچرز کا کام کیا جائے گا انشاء اللہ۔