اس پروگرام کا مقصد علوم فقہیہ کے مضامین اور اس سے متعلقہ علوم سے درجہ بدرجہ واقفیت حاصل کرنے کا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت سیکھنے کا طریقہ کار بالکل سادہ ہے۔ بس سبق پڑھیے اور مشقیں حل کیجیے۔ اس طریقے سے آپ بالکل ابتدائی درجے سے علوم فقہ کے اعلی مباحث تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
اس پروگرام کے 6 ماڈیولز کتابیں ہیں۔
علم الفقہ کا تعارف
FQ01-Introduction to Fiqh
قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
نفسیاتی اور جسمانی غلاظت کو صاف کرنے کا طریقہ کار
FQ02-Purity of Your Body & Personality
نماز کا طریقہ کار
FQ03-Praying Allah Methodology + Types of Praying
زکوۃ اور روزہ کا طریقہ کار
FQ04-Zakat & Fasting Shariah
حج، عمرہ اور قربانی کا طریقہ کار
FQ05-Hajj, Umrah & Qurbani Sacrifice