اس پروگرام کا مقصد علوم فقہیہ کے مضامین اور اس سے متعلقہ علوم سے درجہ بدرجہ واقفیت حاصل کرنے کا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت سیکھنے کا طریقہ کار بالکل سادہ ہے۔ بس سبق پڑھیے اور مشقیں حل کیجیے۔ اس طریقے سے آپ بالکل ابتدائی درجے سے علوم فقہ کے اعلی مباحث تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
اس پروگرام کے 6 ماڈیولز کتابیں ہیں۔
قرآن مجید اور سنت نبوی میں معاشرت سے متعلق عملی احکامات
معاشرتی زندگی ۔۔۔ شادی اور میاں بیوی کا عمدہ تعلق سے متعلق دینی احکامات
FQ06-Social Shariah – Marriage
معاشرتی زندگی ۔۔۔ طلاق کی صورتحال کا طریقہ کار ۔۔۔ قرآن مجید کے احکامات
FQ07-Social Shariah – Divorce or Talaq
قرآن مجید اور سنت نبوی میں معاش سے متعلق عملی احکامات
معاشی زندگی ۔۔۔ صنعت و تجارت، بزنس، انوسٹمنٹ، ملازمت، زراعت سے متعلق دین کے احکامات
FQ08-Economic Shari’ah in Islam