ارشاد: سر میری بھی خواہش ہے کہ میں بھی اپنی اس عارضی زندگی کو اللہ کے دین کی خاطر وقف کر دوں۔ میں آپ کے مشن کو باقاعدہ جوائن کر لیتا مگر ابھی کچھ مجبوریاں ہیں جنکی وجہ سے وقت نہیں دے پا رہا۔ ابھی اسٹڈی بھی چل رہی ہے۔انشاء الله آنے والے وقت میں […]
چار شادیوں کا استعمال کیوں اور کیسے؟
سوال: سر آج سورۂ نساء کا مطالعہ کیا ہے۔ اس میں تعدد ازواج کے متعلق میرے ذہن میں سوال پیدا ہوا ہے۔ آیت نمبر3 میں اللہ نے جو حکم دیا ہے چار تک شادیاں کرنے کا وہ اس لیے ہے کہ یتیموں کی کفالت ہو سکے اور ساتھ ہی انصاف کی شرط بھی لگائی ہے۔اور […]
شیطان جن تھا یا فرشتہ؟
سوال: شیطان جن تھا یا فرشتہ؟ جواب: اس کا جواب قرآن مجید میں ہے کہ شیطان جن ہی تھا۔ وہ نیک جن تھا اور اس کا فرشتوں سے تعلق تھا اور گپ شپ کرتا تھا۔ سورۃ الکہف ہی میں ارشاد ہے۔ وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ […]
سفر کے دوران نماز کا حکم کیا ہے؟
سوال: سر مسافر کی قصر نماز کے حوالے سے سوال تھا۔ مجھے جو پتا ہے وہ یہ ہے کہ 92 کلو میٹر سے زیادہ سفر ہو تو شرعی مسافر کہلاتا ہے۔ اور منزل پر 15 دن یا اس سے کم رکنے کا ارادہ ہو تو وہ شرعی مسافر ہے اور وہ قصر نماز پڑھے گا۔ […]
کعب بن اشرف اور بنو قریضہ کو قتل کیوں کیا گیا؟
السلام علیکم سر! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے؟ سر آج جو میں آپ سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں اُسکی بنیاد پر کافی لوگ اسلام پر اعتراض کرتے ہیں۔ اِن اعتراضات میں میں سے جو میرے ذہن میں اِس وقت ہیں وہ درج ذیل ہیں۔ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد سوال: رسول اللہ […]
بیع عینہ کیا چیز ہے اور اس میں کیا سود ہوتا ہے؟
سوال: بیع عینہ کیا چیز ہے اور اس میں کیا سود ہوتا ہے؟ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب: کچھ دن پہلے آپ سے ایگرکلچر کے خلاف حدیث کی بات چلی تھی۔ ابھی میں نے وہ حدیث دیکھی ہے تو اس میں پورا سیاق و سباق مل جاتا ہے۔ اصل حدیث کا تعلق اس حالت […]
جن جانوروں کا قرآن مجید اور حدیث میں ذکر نہیں ہے تو کیا وہ حلال ہوں گے یا حرام؟
سوال: حلال و حرام کا ضابطہ بیان کرتے ہوئے قران میں جن چیزوں کو حرام قرار دیا گیا مثلاً خنزیر،خون،غیر اللہ کے نام پہ ذبح کرنا وغیرہ۔ یہ وہ چیزیں ہیں جن کے بارے میں انسانی عقل فیصلہ نہیں کر سکتی۔ اور اِسکے علاوہ جو جنرل قانون ہے وہ یہ ہے کہ تمام طیب چیزیں […]
وراثت میں کزن، بہنوں اور بھائیوں سے متعلق سوالات
سوال: سر جیسا کہ آپ نے بتایا کہ اگر کسی کزن یا کسی اور کو وارث بنایا تو پھر اگر اُسکا کوئی بھائی یا بہن 1 سے زیادہ ہوئے تو 33% اُنھں ملے گا وہ 33% بھی 2:1 سے ہی اُن میں تقسیم ہو گا؟ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب: یہ تو قرآن مجید […]
انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام اور علماء میں شریعت کیوں مختلف ہے؟
سوال: سر ایک سوال ہے۔ سر اسلام ایک ایسا دین ہے جسکی ابتدا حضرت آدم سے ہوئی۔ اور یہ بتدریج انبیاء کرام کے ذریعے نازل ہوتا رہا۔ بعض مقامات پر شرعی احکام تبدیل بھی ہوئے۔ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب: ایسا نہیں ہے۔ آپ ابھی بائبل کی پانچویں کتاب استثناء کا مطالعہ کر لیجیے […]
جنازے کے بارے میں کونسے عقائد اور عمل درست ہیں اور کونسے غلط ہیں؟
سوال: سر ہمارے یہان جب کوئی وفات پا جاتا ہے تو اس کے ایصال ثواب کے لئے قرآن پر کےاسے بخشا جاتاہے۔کیا ایسا کرنا قران و سنت کے خلاف ہے؟ کیا ایسا کرنے سے ثواب پہنچتا ہے مرنے والے کو ؟ یا یہ کوئی بدعت تو نہیں ؟ ایصال ثواب کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ […]