Social Science – سماجی علوم

Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات

حکمت عملی کا تعارف SM01 Introduction of Strategic Management & Strategic Planning in Religious Research SM02-Strategy Evaluation —– حکمت عملی کا تجزیہ حکمت عملی سے متعلق تبدیلیاں اور عالمگیریت سے متعلق تعمیر شخصیت میں تبدیلیاں SM03-Strategy Changes your Vision, Mission & Personality Development in Globalization اپنی حکمت عملی کا تجزیہ اور اپنی غلطیوں کا حل […]

Social Sciences سماجی علوم

Content of Social Sciences Lectures 2. Management Sciences – Leadership, Dicision Making & Management Skills لیڈر شپ، فیصلہ گوئی اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں 3. Economics & Finance معاشیات اور مالی علوم 4. Skills Development صلاحیتوں کی ترقی سے متعلق علوم 5. Law & Legislation قانونی علوم اور علوم الفقہ 6. Psychology نفسیات 7. Political Science […]

الحاد کسے کہتے ہیں؟

السلام علیکم یہ وضاحت کیجیے کہ ہمارے مختلف شعبوں میں یہ الحاد کیسے آیا اس کے کیا اسباب ہیں اور اب کون کون سے ملحدین ہیں جو الحادی تحریکیں چلا رہے ہیں؟ ہمارے نصاب تعلیم میں یہ الحادی نظریات جیسے موسیقی کی تعلیم سیکس کی تعلیم ۔۔یہ کیسے آیا اس کے پس پردہ کون لوگ […]

کیا وجہ ہے کہ مسلمانوں کے ہاں نفسیاتی غلامی بڑے پیمانے پر موجود رہی ہے؟

ہمارے نزدیک مسلمانوں میں نفسیاتی غلامی کے وسیع پیمانے پر پھیلنے کی وجوہات تین ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بنو عباس کے عہد میں بادشاہ کو مقدس بنا دے کر اسے تنقید سے ماوراء قرار دے دیا گیا۔ اس عقیدے کو پوری قوت کے ساتھ مسلمانوں میں پھیلا دیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اندھی تقلید کو مسلم علماء کے مابین […]

تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست

ماڈیول 1 ۔۔۔۔۔ اہل سنت، اہل تشیع اور اباضی باب 1: اہل سنت، اہل تشیع  اور اباضیہ کا تعارف اہل سنت، اہل تشیع اور اباضیہ کے مابین مشترک امور اہل سنت اور اہل تشیع کے مابین بڑے اختلافات اہل سنت اور اباضیہ کے مابین بڑے اختلافات باب 2: احادیث نبوی کے بارے میں اہل سنت اور اہل تشیع کا […]

تقابلی مطالعہ  پروگرام سے متعلق عام پوچھے جانے والے سوالات

قارئین اور طلباء عام طور پر جو سوالات پوچھتے ہیں، ان کے جواب یہاں درج کیے جا رہے ہیں۔  جو طلباء و طالبات ایڈمیشن لے چکے ہیں، ان کے پوچھے جانے والے سوالات کے جواب بھی ہم یہاں درج کر رہے ہیں۔ ایڈمیشن سے پہلے کے سوالات جن احباب نے اس پروگرام کے صرف تعارف کا […]

Impartial Research امت مسلمہ کے گروہوں کے نقطہ ہائے نظر کا غیر جانب درانہ تقابلی مطالعہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف گروہوں اور مکاتب فکر کے مابین جو اختلافات پائے جاتے ہیں، ان کا ایک غیر جانبدارانہ مطالعہ کیا جائے اور ان کے نقطہ نظر کے ساتھ ساتھ ان کے استدلال کا جائزہ بھی لیا جائے۔ We must be Impartial…….. اس پروگرام […]

کیا غلام کے بچے بھی غلام ہی ہوں گے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات اس ضمن میں تفصیلی بحث ہم باب 10 میں کر چکے ہیں۔ یہاں ہم اسی تفصیل کو دوبارہ درج کر رہے ہیں۔ اسلام سے پہلے دنیا بھر میں یہ دستور رائج تھا کہ غلاموں کی آئندہ نسلیں بھی غلام ہوں گی۔ دنیا کے تمام خطوں میں غلاموں […]

کیا لونڈی کی اجازت کے بغیر عزل جائز ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات اس معاملے میں فقہاء میں ایک اختلاف یہ پیدا ہو گیا ہے کہ بیوی یا لونڈی سے ازدواجی تعلقات قائم کرتے ہوئے عزل کرنا جائز ہے یا نہیں۔ عزل کا معنی یہ ہے کہ مرد اپنے مادہ منویہ کو خاتون کے جسم سے باہر […]

نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟

ہمارے ہاں نفسیاتی غلامی اس درجے میں پھیلی ہوئی ہے کہ مذہبی افراد کا کوئی طبقہ اور کوئی فرقہ بھی اس سے محفوظ نہیں ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کہیں کسی راہنما کو ‘حضرت’ کہا جاتا ہے، کہیں وہ ‘شیخ’ کہلاتا ہے، کہیں اسے ‘استاذ’ قرار دیا جاتا ہے اور کہیں اس کا لقب […]

Scroll to top