اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔ اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے یہ کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔
ISP-UrduISP-English
اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔ اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ تفصیلات یہ ہیں۔
کلاسیکل قرآنی عربی پروگرام
عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 1
عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 2
عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 3
عربی زبان اور گرامر ۔۔۔ لیول 4
اعلی عربی زبان ۔۔۔ لیول 5
کتابیں اس لنک پر موجود ہیں۔
Quranic Arabic
Lectures:
https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1Edq2A5FYj1y4skdcKUQ_NA1RsoqJNNJe
علوم القرآن
قرآن مجید کے منتخبات
پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔حصہ اول۔۔۔۔ سورۃ الفاتحہ تا سورۃ المائدہ
پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ دوم۔۔۔۔ سورۃ الانعام تا سورۃ التوبہ
پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ سوم۔۔۔۔ سورۃ یونس تا سورۃ النور
پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ چہارم۔۔۔ سورۃ الفرقان تا سورۃ الحجرات
پانچ اردو تفاسیر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔۔ حصہ پنجم ۔۔۔۔۔ سورۃ ق تا سورۃ الناس
علوم القرآن ۔۔۔۔ اعلی سطحی علمی مباحث
Quranic Studies
Lectures
Books: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1NEDycXkyPa2NuJT1Ou52OYu2GXlY5pxI
Translation in the Quran in Modern Urdu: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1t4LonZnX6kYGOewLs1KcaNrJZ8niPF0t
علوم السنۃ و الحدیث
احادیث کا بنیادی انتخاب
علوم الحدیث
علوم الحدیث کا اطلاق
اکنامکس، فائنانس اور مینجمنٹ سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات
کتابیں اس لنک پر موجود ہیں۔
Hadith
Books: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1RFxyLpsICcqDWrb5Zh60UuY3JsUmsnGI
تعمیر شخصیت و تزکیہ نفس
تعمیر شخصیت
تزکیہ نفس ۔ اعلی مباحث
کتابیں اس لنک پر موجود ہیں۔
Personality Development
Books: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1ntT5apJmrVq89xvZa7Euy0P8H7yGUHKN
Lectures:
تقابلی مطالعہ پروگرام
اہل سنت، اہل تشیع اور اباضی مسلک
اہل سنت کے ذیلی مکاتب فکر ۔۔۔بریلوی، دیوبندی، اہل حدیث اور ماورائے مسلک حضرات
انکار سنت ، انکار ختم نبوت اور مین اسٹریم مسلمان
فقہی مکاتب فکر ۔۔حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی، ظاہری اور جعفری
تصوف اور اس کے ناقدین
دینی تحریکیں۔۔۔ سیاسی، عسکری، دعوتی اور فکری تحریکیں
روایت پسندی، جدت پسندی اور معتدل جدیدیت ۔۔۔ فکری، ثقافتی،معاشی اور قانونی مسائل
کتابیں اس لنک پر موجود ہیں۔
Comparative Studies
Urdu: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/12ODWBkAskGyloH1KMaU1b_1uPuhM9fW0
English: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/19LXndL9b4oMPeh7TECfqzc993yJbJp_A
علم الفقہ
بنیادی اسلامی شریعت
فقہی مکاتب فکر کا تقابلی مطالعہ اور فروعی مسائل
فقہی مکاتب فکر کا تقابلی مطالعہ ۔۔۔ اصول فقہ اور تاریخ فقہ
دور جدید فقہی مسائل ۔۔۔ عبادت ۔۔۔ طہارت، نماز، روزہ، زکوۃ، حج، عمرہ اور قربانی
دور جدید فقہی مسائل ۔۔۔ سوشل سائنسز ۔۔۔ حجاب و لباس، خواتین کا گھر سے باہر عمل، جیون ساتھی، طلاق اور تین طلاقیں، خواتین کی وراثت، دیت اور گواہی، خواتین کی سربراہی، آزادانہ جنسی تعلق، فیملی پلاننگ، ٹیسٹ ٹیوب بے بی، کلوننگ، مسلم اقلیتوں کے حقوق، کفر کا فتوی، رسوم و رواج اور میت سے متعلق احکامات
دور جدید فقہی مسائل ۔۔۔ اکنامکس ۔۔۔ اسلامی بینکنگ، انٹیلیکچوئل رائٹس، انعامی بانڈز، مزارعت، حیلہ شرعی، الکوحل، حق شفعہ، اسمگلنگ، مردار کا جسم ، ربا الفضل، بیعانہ، کرنٹ اکاؤنٹ، ہیجنگ، غرر، بینک، فلم انڈسٹری، جاسوسی اور غیر مسلم ممالک میں ملازمت سے متعلق احکامات اور قانون وراثت
کتابیں اس لنک پر موجود ہیں۔
Fiqh
Books: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1AiWnZN0yBq-VGbYeJSZNjCZNB027ZxPd
دعوت دین
دور جدید میں دعوت دین
دعوت دین: اعلی مباحث
کتابیں اس لنک پر موجود ہیں۔
Dawah Books: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/16ul7beXUZ_cHIs7dwFqROKMwDAwPJ3Yf
Lecture: https://youtu.be/4CeirY1XQl4
مسلم تاریخ
BC75000-632CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور
571-632CE عہد رسالت
11-132H/632-750CE عہد صحابہ و تابعین ۔۔۔ سیاسی و مذہبی تاریخ
11-132H/632-750CE عہد صحابہ و تابعین ۔۔۔ علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ
133-656H/750-1258CE تہذیبی عروج کا دور۔۔۔ سیاسی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ
133-656H/750-1258CE تہذیبی عروج کا دور ۔۔۔ علمی تاریخ
133-656H/750-1258CE تہذیبی عروج کا دور۔۔۔ مذہبی تاریخ
656-1342H/1258-1924CE تہذیبی جمود اور زوال کا دور
1342H/1924CE—Today دور جدید اور ریکوری کا دور اور امت مسلمہ کی تحریکیں
History
Detailed Books: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1qBg8D6KnsutiyG16lwLLEePpNqgd_Pbh
Lectures:
مطالعہ سیرت
سیرت نبوی ۔۔۔ تاریخ انسانیت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کردار
سیرت نبوی ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بطور معلم، ماہر نفسیات، سپہ سالار، ایڈمنسٹریٹر
سیرت نبوی ۔۔۔ سیرت طیبہ پر غیر مسلم مستشرقین کے اعتراضات کے جواب
سابقہ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی سیرت
سیرت صحابہ
منتخب تاریخی شخصیات کی سیرت
علوم سیرت
Books: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1k5QO1aUQgBVDWTZYJOTjbQuri3aWN9wq
مذاہب عالم اور فلسفے
تقابل ادیان ۔۔۔ ابتدائی مباحث
یہودیت، عیسائیت، ہندومت، بدھ مت، سکھ مت، زرتشیت، کنفیوشس ازم
شنٹو ازم، تاؤ ازم، مانویت، الحاد
الحاد جدید
الحاد کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات
کائنات: خدا کی ایک نشانی
انسانی لائف سائیکل کے بارے میں قرآن کا تصور
A Dialogue with Atheism
Quranic Concepts of Human Life Cycle
دیگر مذاہب کے مسلم نظریات پر تنقید۔۔۔ اسلام کا خطرہ : محض ایک وہم یا حقیقت
Books: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1McFUcXn_db8cbmmhB3_fswqgPRQtnQzw
اسلام اور علوم جدید
اسلام اور سوشل سائنسز ۔۔۔ نفسیات، عمرانیات، سیاسیات، اینتھرو پالوجی
اسلام اور معاشیات
Social Sciences & Economics Implications in Muslim Jurisprudence
اسلام اور نیچرل سائنسز
اسلام اور فلسفہ
علوم دینیہ کے مطالعے اور تحقیق کا طریق کار
علوم دینیہ کے مطالعے اور تحقیق کا طریق کار
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔
Registration-Form-ISP