اللہ تعالی سے ملاقات کے لیے سائنسی اور تاریخی ثبوت ۔۔۔ سورۃ ق، الذاریات، الطور، النجم، القمر، الرحمان، الواقعۃ 50-56
سورۃ ق 50: اللہ تعالی کے حضور میں جزا و سزا کا ثبوت آیات 1-5: اللہ تعالی کے حضور میں جزا و سزا کا ثبوت آیات 6-11: اللہ تعالی کے حضور میں جزا و سزا کا سائنسی ثبوت آیات 12-18: اللہ تعالی کے حضور میں جزا و سزا کا تاریخی ثبوت آیات 19-30: مجرمین […]
