Day: December 8, 2022

تزکیہ نفس : حسد

ہر اخلاقی برائی نقصان دہ ہے ۔ کبھی یہ نقصان دنیاہی میں نظر آجاتا اور کبھی آخرت تک موقوف ہو جاتا ہے۔ حسد ایک ایسی ہی بیماری ہے جس کا شکار شخص دنیا ہی میں نفسیاتی اذیت اٹھاتا اور دل ہی دل میں گھٹ کر مختلف ذہنی و جسمانی امراض میں مبتلاء ہو جاتا ہے۔یعنی […]

یہ خوش اخلاقی

خوش اخلاقی کی سب سے زیادہ عام قسم وہ ہے جو بداخلاقی کی بدترین قسم ہے۔ اس کی ایک صورت وہ ہے جس کو تاجرانہ اخلاق کہا جا سکتا ہے۔ ایک کامیاب دکاندار اپنے ہرگاہک سے انتہائی خوش اخلاقی کامعاملہ کرتا ہے۔ مگر اس خوش اخلاقی کے پیچھے ذاتی مفاد کے سوا اور کچھ نہیں […]

ساس اور بہو کا مسئلہ

ساس بہو کا جھگڑا 99 فیصد گھروں کے لئے مسائل کا باعث بنتا ہے۔ یہ جھگڑا عورت کی لسٹ آف پوزیشن کی بنیاد پر وجود پذیر ہوتا ہے۔ عورت میں ملکیت کا جذبہ اتنا شدید ہوتا ہے کہ وہ اس میں شراکت برداشت نہیں کر سکتی ۔ بیوی کی حیثیت سے وہ سوکن کو اور ماں […]

جذبہ حسد اور جدید امتحانی طریقہ

کمرہ امتحان میں طالب علموں میں نقل روکنے کے لئے ایک جدید طریق کار وضع کر لیا گیا ہے جس کے مطابق ہزاروں سوالوں کا ایک ڈیٹا بیس بنا لیا جاتا ہے اور کمپیوٹر اس ڈیٹا بیس میں سے ایک متعین تعداد میں سوال نکال کر امتحانی پرچہ بنا لیتا ہے۔ اس طرح ہر طالب […]

حسد

اس تحریر کا مقصد اس مضمون کے مطالعے بعد آپ جان لیں گے کہ۔ ۔۔۔۔۔ کس فعل کو حسدکہتے ہیں اور کونسا   عمل حسد نہیں ہے؟ ۔۔۔۔۔ حسد اور رشک میں کیا فرق ہے؟ ۔۔۔۔۔ حسد کن وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے؟ ۔۔۔۔۔ حسد سے کس طرح بچا جاسکتا ہے؟ قرآن کی آیت اور(میں پناہ […]

مرد کی عفت و عصمت

نجانے ہمارے معاشرے میں عفت و عصمت کا تصور صرف اور صرف عورت کے ساتھ خاص کیوں کر دیا گیا ہے۔ مرد کے لئے بھی عفت و عصمت اتنی ہی اہم ہے جتنی کہ عورت کے لئے۔ ہمارے معاشرے میں مرد تو جو چاہے کرتا پھرے اس سے خاندان کی عزت پر کوئی حرف نہیں […]

ہم جنس پرستی

کچھ عرصہ پہلے اردن کے سفر کے دوران میرا گزر ڈیڈ سی  کے جنوبی حصے سے ہوا۔ اس حصے میں عجیب و غریب کٹے پھٹے پہاڑ موجود تھے۔ ایسا معلوم ہو رہا تھا کہ اس علاقے میں کوئی ایٹم بم پھٹا ہو گا جس کے باعث ان پہاڑوں کی یہ حالت ہوئی ہو گی۔ میرے […]

سیکس کے بارے میں متضاد رویے

برصغیر کے لوگ بھی عجیب ہیں۔ سیکس سے متعلق ان کے ہاں بالکل متضاد رویے پائے جاتے ہیں۔ ایک طرف ان کے ہاں شرم وحیا ایک بہت بڑی اخلاقی قدر ہے۔ سیکس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بھی انسان خود کو کھسیانا سا محسوس کرتا ہے اور دوسری طرف یہ عالم ہے کہ معاشرے […]

مغرب کی نقالی کا انجام

پچھلے دنوں بعض اخبارات میں ایک ملک سے متعلق یہ خبر شایع ہوئی کہ وہاں تقریباً کثیر تعداد میں لوگ اپنے بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کراتے ہیں تاکہ وہ یہ جان سکیں کہ ان کے بچے واقعتاً انہی کے ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ اکثر اوقات ڈی این اے ٹیسٹ کا […]

فحش سائٹس اور ہمارے نوجوان

انٹرنیٹ دورِ جدید کی ایک بہت مفید اور کارآمد ایجاد ہے۔ یہ نہ صرف معلومات کا ایک خزانہ ہے بلکہ مواصلات کے شعبے میں بھی اس نے ایک انقلاب برپا کردیا ہے۔انٹرنیٹ پر ہر طرح کی معلومات بہت آسانی سے دستیاب ہوجاتی ہیں۔اس کے ذریعے سے لوگ اپنے دور دراز عزیزوں سے باآسانی رابطہ کرسکتے […]

Scroll to top