Day: December 8, 2022

وجود زن کے مصنوعی رنگ

عورت کا وجود نوعِ انسانی کی بقا کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ مردوں کا۔ عورت بہن، بیٹی اور بیوی کے روپ میں ایک نعمت ہے ۔ سب سے بڑھ کر وہ ایک ماں ہے جس کی آغوش ایک نومولود کی طبعی ضروریات ہی پورا نہیں کرتی بلکہ اس کی نفسیات پر بھی […]

ایک امریکی مسلمان لڑکی کی کشمکش

میں بہت بیزار ہوں۔ “کس چیز سے؟” “ان سب سے جو میرے بارے میں تبصرے کرتے ہیں اور مجھ پر فتوے صادر کرتے ہیں۔” “کس نے تم پر فتوی صادر کیا؟” “جیسے اس عورت نے، جب بھی میں اس کے پاس بیٹھتی ہوں تو وہ مجھے حجاب پہننے کا کہتی ہے۔” “اوہ! حجاب اور میوزک! […]

ایف آئی آر

مئی 2005 کو گلشن اقبال کراچی میں واقع ایک امام بارگاہ پر خود کش حملہ ہوا۔ پولیس نے یہ حملہ ناکام بنادیا اور دونوں حملہ آور مارے گئے۔ البتہ کچھ نمازی زخمی ہوئے۔ اس کے بعد مشتعل مظاہرین نے جلاؤ گھیراؤ شروع کردیا۔ امام بارگاہ سے متصل KFC کے ریسٹورنٹ کو آگ لگادی گئی جہاں موجود چھ […]

جادو

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَانَ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّى يَقُولا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلا تَكْفُرْ فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِهِ وَمَا هُمْ بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ إِلاَّ بِإِذْنِ […]

اکتوبر 18 کے سبق

یہ 18 اکتوبر کا دن تھا۔ بے نظیر بھٹو صاحبہ 8 برس کے بعد وطن واپس آرہی تھیں۔ شہر کراچی میں تعطیل کا سماں تھا اور ہر طرف استقبالی ریلیاں نکل رہی تھیں۔ میرا گھر شارع فیصل پر واقع ہے اور راستہ بند ہونے کی بنا پر آج میں گھر ہی میں تھا۔ ظہر سے […]

لیجیے انقلاب آ گیا

ہمارے ہاں ایک طویل عرصے سے انقلاب کا انتظار جاری ہے۔ اس انتظار کا پس منظر یہ ہے کہ ہمارے ملک کے ذرائع وسائل پر، دیگر بہت سے ترقی پذیر ممالک کی طرح، استحصالی طبقات کا قبضہ ہے۔ فوج، جاگیردار، سیاستدان، سرمایہ دار اور بیوروکریسی میں پایا جانے والا استحصالی عنصر اس ملک کی سیاسی […]

کیا رہبانیت انتہا پسندی ہے؟

سینٹ سائمن اپنی ابتدائی زندگی میں شام کے ملک میں رہنے والے ایک چرواہے تھے۔ انہوں نے چرچ میں گائے جانے والے چند گیت سنے اور اس کے نتیجے میں ایک خانقاہ کی طرف چل دیے۔ یہاں وہ کئی دن بغیر کچھ کھائے پئے دہلیز پر پڑے رہے اور خود کو اس خانقاہ کا حقیر […]

انتہا پسندی اور اعتدال پسندی کا فرق

کمیونزم کی تحریک ایک رد عمل کی تحریک تھی۔ انیسویں صدی میں یورپ اور روس کا سرمایہ دارانہ نظام جبر اور ظلم پر مبنی نظام تھا۔ اس نظام کے ظلم و جبر کے خلاف کارل مارکس نے آواز اٹھائی جس کے نتیجے میں کمیونسٹ تحریک نے جنم لیا۔ اگرچہ اس تحریک میں اچھا اور مثبت […]

یہ مذہبی عدالتیں

جس گھر میں اسے ایک معزز مہمان کی حیثیت حاصل ہوا کرتی تھی اور جس کے درودیوار اور مکین ومکاں سب کے سب اس کے لیے دیدہ و دل فرشِ راہ کیے رہتے تھے، آج اُسی گھر میں وہ ایک ملزم بلکہ مجرم کی حیثیت سے حاضر کیا گیا تھا۔جج صاحب منصبِ قضا پر جلوہ […]

اتحاد کا راستہ

علماکی تحریریں ہوں یا مقررین کی تقریریں، خطیبوں کے خطبے ہوں یا سیاستدانوں کے جلسے، دانشوروں کے خیالات ہوں یامفکرین کے نظریات، چوپالوںمیں جاری بحث ہویاچوراہوں میں ہونے والی عوامی گفتگو، سب میں کسی نہ کسی انداز یا کسی نہ کسی رنگ میں آپ کو یہ پیغام ضرور مل جائے گا کہ امت مسلمہ کی […]

Scroll to top