Day: December 8, 2022

جدید نسل

ٹائمس آف انڈیا (21 مئی 1985) میں مسٹر جارج منزیز نے اپنا قصہ شائع کیا ہے۔ انہیں ایک کالج کے سمر کیمپ کا افتتاح کرنا تھا۔ مسٹر جی بی کھیر جب بمبئی کے وزیرتعلیم تھے تو ان کے والد اس وقت وزارت تعلیم میں انڈر سکریٹری تھے۔ میٹرک کا رزلٹ آیا تو مضمون نگار کے […]

نئی بوتل اور پرانی شراب

آپ اپنی بہن یا بیٹی کی شادی کے لیے پریشان ہیں اور کوئی آپ کو ایک ایسے رشتے کے بارے میں بتائے جو ہر اعتبار سے موزوں اورہم پلہ ہو تویقیناً آپ بہت خوش ہوں گے۔ لیکن بات چیت کے دوران میں اگر آپ کو علم ہوجائے کہ لڑکا جواری ہے تو آپ کا رد […]

آج کے بے ایمان

حضرت شعیب علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے اہل مدین کی طرف رسول بنا کر بھیجا۔اہل مدین کوئی اور نہیں حضرت ابراہیم کی اولاد میں سے تھے۔مگر وقت گزرنے کے ساتھ ان میں طر ح طرح کی برائیاں پیدا ہوگئیں تھیں۔اس دور کی دیگر اقوام کی طرح یہ لوگ بھی شرک کا شکار تھے۔ حضرت شعیب […]

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ اور ایک حدیث

سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ ایک جلیل القدر صحابی ہیں۔ آپ کی خصوصیت یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے آپ کو اپنا خاص راز دار بنایا تھا۔ آپ خود فرمایا کرتے تھے کہ لوگ حضور سے خیر کی باتیں پوچھا کرتے ہیں اور میں ہمیشہ برائی اور فتنے […]

ہماری دینی فکر کی غلطی اور کرنے کا کام

خدا کے بندوں کو خدا کی طرف بلانا اور انسانوں کو ان کے رب کی مرضی سے، انہی کی زبان اور اسلوب میں آگاہ کرنا، پیغمبروں کا وہ عظیم مشن ہے جس میں اپنے آپ کو شامل کرنا، کسی انسان کی سب سے بڑی خوش بختی ہوسکتی ہے۔ اپنی قوم کو انذارِ قیامت کرنا، انہیں […]

ہماری مذہبیت

پروگرام ختم ہوا۔ ایک عالم دین اسٹیج سے اترے تو ایک آدمی تیزی سے ان کی طرف بڑھا ۔ اس کے ہاتھ میں ایک مذہبی رسالہ تھا ۔ وہ اس کو عالم صاحب کی طرف بڑھا کر پرجوش لہجے میں کہنے لگا ۔ ’’دیکھیے جناب! فلاں مفتی نے کیا لکھا ہے، قرآن کریم کو پیشاب […]

کام یا نام

مولانا شبلی نعمانی سے کسی نے پوچھا کہ بڑا آدمی بننے کاآسان طریقہ کیاہے۔ انھوں نے جواب دیا۔ کسی بڑے آدمی کے اوپر کیچڑ اچھالنا شروع کر دو۔ وہی لوگ خوشگوار زندگی بسر کرتے ہیں جو خواب دیکھتے تو ہیں مگر ان خوابوں کو پورا کرنے کی قیمت (اپنے عمل کے ذریعے) ادا کرنے پر […]

شیخ الاسلام

مغلیہ دور میں شہرت پانے والے علمائے دین میں ملا عبد اللہ سلطان پوری کا نام بہت نمایاں ہے۔ وہ ہمایوں کے دربار سے وابستہ ہوئے اور مخدوم الملک کا خطاب پایا۔ہمایوں کو شیر شاہ سوری نے شکست دی تووہ اس کے دربار سے وابستہ ہوگئے۔ سوری نے انہیں شیخ الاسلام کا منصب دیا۔مغل دوبارہ […]

عیسائی اور مسلم تاریخ میں حیرت انگیز مشابہت

اس کے سوا کہ اسلام حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کے ابن اللہ ہونے کو تسلیم نہیں کرتا، اسلام اور عیسائیت میں کوئی اساسی اختلاف نہیں۔ دونوں کا جوہر، دونوں کی روح و رواں ایک ہی ہے، دونوں نوع انسانی کے بطون میں کام کرنے والی ایک ہی قسم کی روحانی قوتوں کی پیداوار ہیں۔ […]

فارم اور اسپرٹ

دینی احکام کے دو پہلو ہیں۔ ایک اس کی شریعت کا ظاہری ڈھانچہ  اور دوسرا اس کا باطن۔ مثال کے طور پر رکوع و سجود نماز کا ظاہر ہیں لیکن اللہ تعالیٰ سے تعلق اور خشوع و خضوع نماز کی روح ہے۔ کعبہ پہنچ کر پھیرے لینا طواف کا ظاہر ہے لیکن خدا کے حضور خود […]

Scroll to top