Day: December 20, 2022

Respect of Qiblah and the Quran

Assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuhu 1. It is said that facing the legs against the Qiblah is prohibited. Is it clearly mentioned in Ahadees or just a saying? In my bedroom, while sleeping I feel comfortable in sleeping against the Qiblah due to ventilation. In such cases I remember the nature of Islam i.e. to create easiness to the followers. 2. Facing the back to […]

کیا غلام کے بچے بھی غلام ہی ہوں گے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات اس ضمن میں تفصیلی بحث ہم باب 10 میں کر چکے ہیں۔ یہاں ہم اسی تفصیل کو دوبارہ درج کر رہے ہیں۔ اسلام سے پہلے دنیا بھر میں یہ دستور رائج تھا کہ غلاموں کی آئندہ نسلیں بھی غلام ہوں گی۔ دنیا کے تمام خطوں میں غلاموں […]

اما مناء او اما فداء کی تفسیر کیا ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات اس آیت کی تفسیر کے بارے میں مسلمانوں کے قدیم و جدید مفسرین میں اختلاف واقع ہوا ہے۔ اس ضمن میں دو بڑے نقطہ ہائے نظر موجود ہیں: ایک نقطہ نظر دور جدید کے بعض مفکرین کا ہے اور دوسرا نقطہ نظر روایتی اہل […]

کیا غلام کو قتل کرنے کی سزا بھی قتل ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات اس بات پر تو فقہاء کا اتفاق ہے کہ اگر کوئی آزاد شخص کسی غلام کو قتل کر دے تو قاتل کو سخت سزا ضرور دی جائے۔ ان میں اختلاف اس بات پر ہے اس آزاد شخص کو غلام کے بدلے قصاص میں قتل […]

کیا اسلام میں غلام کا فرار ہونا حرام ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات فقہاء کا اس بات پر اتفاق رائے ہے کہ ایک مسلمان غلام کے لئے فرار ہو کر اپنے مالک سے چھٹکارا پانا جائز نہیں ہے۔ وہ اسے گناہ کبیرہ قرار دیتے ہیں۔ اس ضمن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی یہ […]

کیا لونڈی کی اجازت کے بغیر عزل جائز ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات اس معاملے میں فقہاء میں ایک اختلاف یہ پیدا ہو گیا ہے کہ بیوی یا لونڈی سے ازدواجی تعلقات قائم کرتے ہوئے عزل کرنا جائز ہے یا نہیں۔ عزل کا معنی یہ ہے کہ مرد اپنے مادہ منویہ کو خاتون کے جسم سے باہر […]

کیا اسلام موجودہ یا سابقہ غلام کو آزاد خاتون سے شادی کی اجازت دیتا ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس معاملے میں ہمارے فقہاء میں کوئی اختلاف موجود نہیں ہے کہ غلام، کسی آزاد خاتون کے سرپرست کی اجازت سے اس کے ساتھ نکاح کر سکتا ہے اور ان کے بچے بھی آزاد تصور ہوں گے۔ یہی […]

کیا اسلام غلام کو شادی کرنے کا حق دیتا ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات دین اسلام سے پہلے غلاموں کو دیے جانے والے تمام انسانی حقوق اس کے مالک کی صوابدید پر منحصر تھے۔ اسلام نے عرب میں سب سے پہلے غلام کے لئے انسانی حقوق متعارف کروائے۔ فقہاء کے نزدیک غلام کو یہ حق تو حاصل نہیں […]

کیا اسلام نے عرب اور عجم کے غلاموں میں فرق کیا ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات بعض فقہاء نے عرب اور عجم کے غلاموں میں فرق کیا ہے۔ ان کے نزدیک جنگ میں عجمی کو تو غلام بنانا جائز ہے لیکن اہل عرب کو نہیں۔ یہ نقطہ نظر قائم ہونے کی وجہ بنیادی طور پر نسل پرستی ہی ہے جو […]

کیا اسلام نے غلام کو گواہی دینے کا حق دیا ہے؟

حصہ ششم: اسلام اور غلامی سے متعلق جدید ذہن کے شبہات فقہاء کے ہاں اس بات پر بھی اختلاف پایا جاتا ہے کہ عدالت میں غلام کی گواہی کو قبول کیا جائے یا نہیں۔ یہ مسئلہ بھی بعد کے دور کی پیداوار ہے۔ عہد رسالت و صحابہ میں غلاموں اور لونڈیوں کی گواہی کو اسی […]

Scroll to top