Month: December 2022

عشقیہ شاعری کرنا کیسا ہے؟

السلام علیکم ! مبشر بھائی! یہ بتائیے کہ ہم جو شاعری آج کل کے ماحول میں کرتے ہیں، اس کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟ ادریس، ڈیرہ غازی خان، پاکستان وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ شاعری، موسیقی، مصوری اور آرٹ کی دیگر اقسام کے بارے میں ایک اصول ذہن نشین کر لیجیے، پھر آپ کو […]

نکاح مسیار کی شرعی حیثیت کیا ہے اور بدکاری سے کم درجے کے گناہ کی سزا کیا ہے؟

صرف اپنی معلومات کے لیے اور میرے انڈین دوست کی کنفیوژنز دور کرنے کے لیے کچھ نامناسب سے سوال کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے اور رہنمائی فرمائیں گے۔ زواج مسیار کیا ہے؟ شاید اس کے متعلق کافی سارا مواد انٹرنیٹ پر دستیاب ہو، مگر میں نے زیادہ مطالعہ نہیں کیا۔ […]

کیا داڑھی سنت ہے؟

السلام علیکم کیا داڑھی سنت ہے؟ کل میں نے ایک کتاب  پڑھی جس میں یہ بیان کیا گیا تھا کہ داڑھی سنت نہیں ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بطور سنت جاری نہیں کیا۔ اس کے برعکس ہمارے علماء عام طور پر اسے سنت ہی قرار دیتے ہیں۔ اس بارے میں آپ […]

تفریح کے متبادل  جائز راستے کون سے ہیں؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ موجودہ دور میں تفریح کے بہت سے طریقے ناجائز امور پر مبنی ہیں۔ جیسے فلموں اور ٹی وی میں بے حیائی ہوتی ہے۔ ایک شخص جو دین پر عمل کرنا چاہتا ہے، اس کے لیے تفریح کے جائز راستے کون سے ہیں؟ ذیشان قریشی کراچی جنوری 2012 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ […]

کانٹا لگا کر مچھلی کا شکار کرنا کیسا ہے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت سے لوگ تفریح طبع کے لیے مچھلی کا شکار کرتے ہیں۔ اس کے لیے وہ ایک کانٹے پر کیچوا لگا کر دریا میں ڈال دیتے ہیں اور جب اس میں مچھلی پھنستی ہے تو اسے کھینچ لیتے ہیں۔ کیا یہ طریقہ ظالمانہ نہیں ہے؟ ایک بھائی فروری 2012 وعلیکم السلام […]

کیا بیوٹی پارلر کا کاروبار جائز ہے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ بیوٹی پارلر کا کاروبار کرنا یا اس میں پیسہ لگانا جائز ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ آپ سے ایک ذاتی سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کیا تصویر نہیں بنواتے؟ انٹرنیٹ پر کبھی آپ کی تصویر نہیں دیکھی ؟ جبکہ دیگر بہت سے علماء کی تصاویر نیٹ پر دستیاب ہیں۔ […]

سیکس میں کیا کیا امور جائز ہیں؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ کیا حال ہے؟ کافی دن بعد ایک سوال پوچھ رہا ہوں جو ذرا ہٹ کر ہے۔ اسلام میں اپنی بیوی کے ساتھ کیا کیا عمل جائز ہیں؟ جنسی  عمل کے علاوہ کیا کیا عمل ہم کر سکتے ہیں؟ ایک بھائی کراچی، پاکستان دسمبر 2011 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اللہ کا شکر ہے، آپ […]

توبہ کے بعد حرام مال کا کیا کیا جائے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ہمارے ایک جاننے والے صاحب نے ایک کاروبار کیا جس میں حلال اور حرام پیسہ لگایا۔ حرام پیسہ سود کے ذریعے حاصل کیا گیا تھا۔  انہوں نے اس حرام پیسے سے گھر کا سامان وغیرہ بھی خریدا۔ اس کے بعد بزنس میں نقصان ہو گیا اور اسے بند کرنا پڑا۔ اب وہ […]

حق مہر کا استعمال اور مرنے سے پہلے وراثت کی تقسیم

اسلام و علیکم ان سوالات کے جواب درکار ہیں: ۔۔۔۔۔۔۔ کیا بیوی مہر کی رقم کو اپنی خوشی سے گھر یا کار وغیرہ پر لگا سکتی ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔ ایک ماں نے اپنے مکان کو چوبیس لاکھ میں بیچا ہے اور اب وہ اسے شریعت کے مطابق تقسیم کرنا چاہ رہی ہیں۔ ان کے چھ بیٹے […]

رخصتی سے پہلے خلع

السلام و علیکم اگر نکاح ہوا ہو اور رخصتی سے پہلے ہی خلع ہو جائے تو کیا اس کے بعد اسی خاوند سے دوبارہ نکاح ہو سکتا ہے یا پھر حلالہ شرط ہے۔ ایک بہن کراچی، پاکستان مارچ 2012 محترم بہن وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حلالہ کا دین میں کوئی تصور موجود نہیں ہے۔  ایسا کرنے […]

Scroll to top