Month: December 2022

کیا اینل سیکس حرام ہے؟ (Anal Sex)

السلام علیکم کیا دین میں بیوی کے ساتھ پیچھے سے سیکس سے منع کیا گیا ہے؟ اگر ہاں، تو قرآن یا حدیث کا حوالہ دیجیے۔ ایک بھائی کراچی، پاکستان اپریل 2012 محترم بھائی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی نے حلال و حرام کے لیے یہ نہیں کیا کہ ایک مکمل فہرست بیان کر دی ہو […]

کیا زبان سے نیت کرنا ضروری ہے؟

سوال: جمعہ کی نماز کی نیت کس طرح کریں گے؟ کیا میں نیت کرتا ہوں چار رکعت نماز سنت وقت ہے جمعہ کے واسطے اللہ کے، رخ میرا کعبہ شریف کی طرف،  اسی طرح فرض، نفل کی نیت کریں گے۔ جس طرح ظہر کی نماز میں یہ کہتے ہیں کہ وقت ہے ظہر کا، کیا اسی […]

طویل عرصے سے قضا کی ہوئی نمازوں کی ادائیگی کیسے کی جائے؟

سوال: میں نمازیں باقاعدگی سے پڑھتا ہوں لیکن آج سے نو دس سال پہلے میں نماز نہیں پڑھتا تھا۔ کیا مجھ سے ان نمازوں کا بھی حساب ہو گا۔ میں یہی سنا ہے اور کتابوں میں بھی پڑھا ہے کہ ہر نماز کا حساب ہو گا۔ اس لئے پچھلی ساری نمازیں قضا کر کے پڑھ […]

غسل کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: غسل کرنے کا اسلامی طریقہ بتائیے۔ میں نے سنا ہے کہ غسل کرتے ہوئے بال برابر بھی جگہ خشک رہ جائے تو غسل نہیں ہوتا۔ کیا اس میں اتنی سختی ہے؟ (عبداللہ ، سیالکوٹ، پاکستان) جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے غسل کا جو طریقہ منقول ہے وہ آپ کو احادیث کی کتب […]

کیا غیر ضروری بالوں کو کریم کے ذریعے صاف کیا جا سکتا ہے؟

سوال: غیر ضروری بالوں کو صاف کرنے کے لئے عام طور پر ریزر استعمال ہوتا ہے۔ اب تو بالوں کو صاف کرنے کے لئے مختلف قسم کے ریزر، لوشن، ہیئر ریموور کریم اور ویکس وغیرہ مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ کیا بالوں کو صاف کرنے کے لئے دوسرے طریقے اختیار کیے جائیں گے یا صرف ریزر […]

کیا دیگر انبیاء پر درود بھیجا جا سکتا ہے؟

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته  سلام کی بعد عرض کرتا ہوں ! جب بهی آپکی ویب سائٹ می آپ کی مضامین پڑهتا ہوں تو بہت مسرور اور خوش ہوتا ہوں۔  بہت عمده مضامین اور آرٹی کلز هی اس کی بدلی خدا آپکو دنیا اور آخر میں جزائے خیر دی-آمین۔  بهائی جان ایک عرض کرتا هو […]

استخارہ کیسے کیا جائے؟

اسلا م و علیکم مبشر صا حب کیا حال ہے آپ کا۔ مجھے کچھ سوال پو چھنے ہے۔ استخارہ کس طر ح کر تے ہیں۔ اگر آپ کسی کو پسند کر تے ہیں تو استخا رہ کے زریعے پتہ چل سکتا ہے کہ اس سے آپ کی شا دی ہو گی یا نہیں۔ کیا کو […]

بغیر وضو قرآن کریم کو چھونا

سورہ واقعہ کی ایک آیت میں اللہ نے مطہرون فرشتوں کا ذکر کیا ہے۔ إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ ﴿٧٧﴾ فِي كِتَابٍ مَّكْنُونٍ ﴿٧٨﴾ لَّا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ ﴿٧٩﴾ تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ یقیناً یہ عظمت والا قرآن ہے جو کہ چھپی ہوئی کتاب میں ہے۔ اسے مطہرون کے سوا کوئی نہیں چھوتا۔ یہ جہانوں کے رب […]

رویت ہلال کا مسئلہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چونکہ پوری دنیا کا چاند ایک ہے، مگر وہ طویل فاصلوں اور موسم کی تبدیلیوں کی وجہ سے مختلف ممالک میں مختلف وقت یا دن میں دکھائی دیتا ہے۔ تو اس معاملے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ آیا کیا شریعت کی رو سے پوری دنیا میں عید ایک ہی […]

کیا چاند اور سورج گرہن کی نماز کا طریقہ مختلف ہے؟

ڈیئر مبشر بھائی اسلام علیکم ایک سوال آپ سے پوچھنا تھا وہ یہ ابھی اس وقت  چاند گرہن  ہوا ہے۔ ہمارے محلے کی مسجد کے امام صاحب نے مغرب کی نماز کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ کچھ دیر کے بعد چاند گرہن کی سنت نماز کروائیں گے۔  میں بھی اس میں شامل ہوا ہوں۔ لیکں ایک […]

Scroll to top