Day: January 9, 2023

نوکری سے نجات کیسے؟

سوال: ڈئیر مبشر صاحب السلام علیکم۔ میں ایک فیکٹری میں آفس میں کمپیوٹر آپریٹر کی جاب کرتا ہوں لیکن میں یہ جاب بہت مجبوری سے کر رہا ہوں۔ میرا دل نہیں چاہتا یہ جاب کرنے کو۔ ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے لیکن کبھی بھی خوش کر کام پر نہیں گیا۔ پہلے میں سوچتا […]

لڑکے اور لڑکی کی دوستی

سوال: ڈئیر مبشر صاحب! السلام علیکم۔ میری ایک لڑکی سے ایس ایم ایس پر دوستی ہوئی۔ میں اسے پہلے جانتا تھا۔ ہماری دوستی اتنی گہری ہو گئی کہ ہم دونوں کوشش کے باوجود ختم نہیں کر پا رہے تھے۔ لہذا میں نے اس سے شادی کا ارادہ کیا اور پروپوز کر دیا۔ اب ہماری شادی […]

شرک و بدعت میں مبتلا لوگوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھنا چاہیے؟

سوال: محترم مبشر بھائی! السلام علیکم۔ عقیدہ دین کی بنیاد ہے۔ میں دیکھتا ہوں کہ ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ عقیدے کی گمراہیوں، شرکیہ رسومات اور بدعات میں مبتلا ہیں۔ انہیں کیسے ٹریٹ کرنا چاہیے؟ جواب: پیارے بھائی وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ آپ کے تعارف کا بہت بہت شکریہ۔ ماشاء اللہ جس خلوص اور […]

کیا نوکری کرنا غلامی ہے؟

سوال: السلام علیکم کیا حال ہے آپ کا؟ امید کرتا ہوں کہ آپ ٹھیک ہوں گے۔  آپ نے  مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی  کے بارے میں کتاب لکھی ہے، وہ مجھے بہت پسند آئی ہے۔ میں نے آپ کی ویب سائٹ سے اس کا پرنٹ نکال کر کتاب بنائی ہے اور میں اسے […]

بری صحبت سے کیسے بچا جائے؟

سوال: السلام علیکم! مبشر بھائی کیا حال ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین۔ مبشربھائی! آپ کی ای میل آئی۔ بہت مہربانی کہ آپ نے اپنی مصروفیات میں سے ٹائم نکالا۔ آج میں آپ کے ساتھ ایک اور مسئلہ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ اس کا حل بھی مہربانی کر کے بتا دیں۔ میں ایک جگہ […]

بدعات پر تنقید  کیسے کی جائے؟

سوال: ڈئیر مبشر! معاشرے میں رائج ایک بدعت کے موضوع پر ایک تحریر  پیش کر رہا ہوں۔ اس پر تبصرہ کیجیے۔ عامر گزدر، کراچی، پاکستان جواب: محترم عامر بھائی السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی تحریر دیکھی۔ تحریر کی پریزنٹیشن کے بارے میں چند باتیں پیش خدمت ہیں۔ آپ کے تحریر کردہ جوابات کو […]

جادو ٹونے میں پڑنے والی شخصیت کی خصوصیات

سوال: آپ نے اپنی ایک تحریر کے آخر میں سوالات میں لکھا ہے: جادو ٹونے میں پڑنے والی شخصیت کی پانچ خصوصیات بیان کیجیے۔ جادو کرنے سے انسانی شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوا کرتے ہیں؟ پلیز اردو میں تفصیل درکار ہے۔ ایک بہن محترم بہن السلام علیکم میں نے یہ سوال آرٹیکل کے ساتھ […]

غریب لڑکی کی امیر گھرانے میں شادی

سوال:  السلام علیکم۔ میں تین دن سے بہت ٹینشن میں ہوں۔ میری ایک کزن ہے جسے پچھلے دس سال سے  میں بہت پسند کرتا ہوں۔  ہمارے خاندان والے بھی اس رشتے پر راضی تھے اور ہماری منگنی ہو چکی تھی۔ پچھلے دو تین سال سے ان کے حالات بہت خراب ہو گئے۔ کچھ عرصہ پہلے پتہ چلا کہ […]

کیا اسلام میں موسیقی حرام ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  کیا اسلام میں موسیقی حرام ہے؟ ادریس، ڈیرہ غازی خان، پاکستان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تاخیر کے لئے معذرت۔ چھٹیوں کے بعد کافی مصروفیت تھی۔ آپ کے سوالات کے جواب یہ ہیں۔ موسیقی کی تین اقسام ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔ وہ موسیقی جس میں کوئی اخلاقی قباحت جیسے شرک، بے حیائی یا […]

مسلم اور غیر مسلم کی شادی

مبشر بھائی جان السلام علیکم کیا مسلمان لڑکے یا لڑکی کی شادی غیر مسلموں سے ہو سکتی ہے؟ کیا شادی کے لیے نکاح ضروری ہے؟ کیونکہ شادی کے لیے  تو صرف ڈیکلریشین کی ضرورت ہوتی ہے۔ محمد مدثر، انڈیا ڈئیر مدثر بھائی  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  غیر مسلموں کے ساتھ شادی سے اجتناب کرنا چاہیے […]

Scroll to top