Day: May 21, 2023

کیش پر زکوۃ کا حساب کیسے کریں اور نصاب کیا ہوتا ہے؟

السلام علیکم مبشر بھائی۔ کیسے ہیں آپ؟ چند دنوں پہلے ڈاکٹر حافظ محمد زبیر کا زکوٰۃ پر آرٹیکل پڑھا جس میں انہوں بینک وغیرہ میں جمع شدہ کرنسی پر زکوٰۃ کے لئے نصاب کا سٹینڈرڈ سونے کو قرار دیا اس زمانے میں جبکہ ساڑھے ساتھ تولے سونے اور ساڑھے باون تولے۔ چاندی کی قیمت میں لاکھوں کا فرق ہو […]

زکوۃ اور خمس میں کیا فرق ہے؟

السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ  گزارش ہے کہ باقاعدہ تحریری حکم (فتویٰ) لکھ دیں جزاک اللہ الخیر۔ کیا فرماتے ہیں علماۓ دین و  مفتیان شرع متین درج ذیل مسائل میں المستفتی سید علی الاحسن راولپنڈی  وعلیکم  السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علی بھائیکیا حال ہے اور خیریت سے ہیں؟ پلیز اپنا تعارف عنایت فرمائیں۔ آپ […]

اسلام میں بیوہ خاتون کی وراثت میں حقوق کیا ہیں؟

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ ھمارے ہاں اگر کسی لڑکی کا شوہر مر جاۓ تو اسے شوہر کے گھر اور جاٸیداد سے نکال کر والدین کے پاس بھیج دیا جاتا ھے۔ یا دوسری شادی کرادی جاتی ھے مگر پہلے شوہر کی ملکیت سے اسے کچھ نہیں ملتا۔ شریعت میں اس طرح کی خاتون کا کیا حصہ ھے […]

Scroll to top