کونسا فرعون غرق ہوا تھا؟

سوال:    بھائی جس فرعون کے گھر موسی علیہ السلام نے پرورش پائی اور جس فرعون کو موسی علیہ السلام نے دعوت دی اور جو فرعون غرق ہوا ۔کیا یہ تینوں واقعات ایک ہی فرعون کے ساتھ ہوئے یا اس فہرست میں مختلف فرعون شامل ہیں؟

تنویر احمد مغل، اسلام آباد

جواب: موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی پرورش اس فرعون کے گھر میں ہوئی جو اس زمانے میں بادشاہ تھا۔ روایات  جو بائبل میں ملتی ہیں، وہ یہ ہے کہ اس فرعون کا تو انتقال ہو گیا تھا۔ پھر اگلی جنریشن میں شہزادے کو حکومت مل گئی ،جو فرعون بن گیا۔ اس کے ساتھ ہی پھر موسی علیہ الصلوۃ والسلام کی نبوت کا سلسلہ شرو ع ہوا اور اس فرعون تک دعوت پہنچائی۔ اس کی تفصیل آپ قرآن مجید میں سورۃ القصص 28 میں پڑھ سکتے ہیں۔

 بائبل کی کتاب خروج میں یہی تاریخ لکھی ہوئی ہے۔ اس کی دوسری کتاب میں تفصیل ملے گی۔ اس کی مثال یہ حاضر ہے۔

{2:11} And it came to pass in those days, when Moses was grown, that he went out unto his brethren, and looked
on their burdens: and he spied an Egyptian smiting an Hebrew, one of his brethren. 

{2:23} And it came to pass in process of time, that the king of Egypt died: and the children of Israel sighed by reason of the bondage, and they cried, and their cry came up unto God by reason of the bondage.

   اس پر  یہ لیکچر حاضر خدمت ہے اس  سے بھی استفادہ فرماسکتے ہیں۔

سورۃ القصص 28 ۔۔۔ بنی اسرائیل کے عروج کی تاریخ  ۔۔۔ حضرت موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی دعوت اور نتائج

آیات 1-43: بنی اسرائیل کے عروج کی تاریخ ۔۔۔ حضرت موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی لائف ٹائم اور ان کی جدوجہد کے نتائج

اس میں لیکچرز بھی سن لیجیے جس میں آپ کو فرعون کی تفصیلات سامنے آ جائیں گی۔

فرعون کی لاش، اھرام اور قدیم مصری تاریخ

Ask your questions through email at mubashirnazir100@gmail.com.

تعمیر شخصیت لیکچرز

تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  مثبت  شخصیت  کی  وابستگی

تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  منفی  شخصیت  سے  نجات

اللہ  تعالی  اور  اس  کے  رسول  کے  ساتھ  تعلق اور انسانوں  کے  ساتھ  رویہ

Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں

اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟

قرآن اور بائبل کے دیس میں

 ۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر

سفرنامہ ترکی

اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں

Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات

Social Sciences سماجی علوم

مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی

اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

کونسا فرعون غرق ہوا تھا؟
Scroll to top