Day: May 26, 2023

انٹرٹین منٹ میں کیا غلطی ہے اور کیا درست ہے؟

 سوال:  میرا آج کا سوال یہ ہے کہ دین اسلام میں کوئی مزاح پر مبنی ایکٹیویٹی  کیوں دیکھنے کو ملتی، اسلام اتنا سنجیدہ مذہب کیوں ہے؟ ہم انسانوں کو مزے کرنا اچھا لگتا ہے تو اسلام میں کوئی مزے والی ایکٹیویٹی کیوں نہیں ہے؟ مطلب اگر ہم دل کھول کر ہنسنا بھی چاہیں تو اس […]

غلبہءِ دین اور اقامت دین کیا ہے اور اس میں کیا اختلافات موجود ہیں؟

سوال:   کچھ دنوں سے میرے ذہن میں دین کی اقامت کے حوالے سے سوالات جنم لے رہے تھے، میں ایک ترتیب کے ساتھ ان کے جوابات معلوم کرنا چاہوں گا، سوالات یہ ہیں؛ طلحہ خضر، لاہور قرآن مجید کے مطابق رسول ﷺ کی بعثت دین کو  دیگر ادیان پر غالب کرنے کے لیے ہوئی تھی۔کیا یہ […]

سورۃ النساء 4 کے مطالعے میں شریعت سے متعلق سوالات ۔۔۔ حج، کھانا، شادی اور غلامی کا خاتمہ

 سوال:  رکوع اور سجود سے یہ سمجھ آ رہی ہے کہ پہلی امتوں پر بھی بالکل اسی طریقہ سے نماز فرض تھی جیسے آج کل کے مسلمان پڑھتے ہیں؟ اسامہ ذوالفقار عباسی، آزاد کشمیر جواب:  آپ نے بالکل صحیح فرمایا ہے۔ ابھی آپ یو ٹیوب پر یہودیوں کی نماز کو دیکھ لیجیے تو وہ بالکل […]

Scroll to top