مسلمان کن غیر مسلم خاتون سے شادی جائز ہے اور دوسرے فرقے کی لڑکی سے شادی جائز ہے یا نہیں؟
السلام علیکم سر قرآن مجید میں شادی سے متعلق جو احکامات ہیں، اس سے متعلق ان سوالات کو واضح کر دیجیے۔ خضر حمید ،ڈیرہ غازی خان وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیٹاپہلی مرتبہ بہت ہی شاندار سوالات ملے ہیں اور اس میں بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ کے کلاس فیلو نے بھی پرسوں دلچسپ […]