اسماؑ لرجال اور جرح و تعدیل کیا ہے اور ان کیلئے اردو زبان میں بہترین کتابیں کونسی ہیں؟
سوال: اسما لرجال اور جرح و تعدیل کیا ہیں ان کیلئے اردو زبان میں بہترین کتابیں کونسی ہیں؟ خضر حمید جواب: اسماء الرجال کا معنی ہے بہت سے انسانوں کی سیرت۔ Bibliography of Persons علوم الحدیث میں صرف انہی انسانوں کی زندگی کی جانچ پڑتال موجود ہے جنہوں نے حدیث نبوی کی احادیث کو اگلی جنریشن میں […]