منافقین اور مشرکین میں کیا فرق ہے؟

سوال: منافق کی صحیح ڈیفینیشن کیا ہے؟ میں ایک ٹیچر ہوں اور اسکول میں کافی لوگ کہتے ہیں کہ وہ تو منافق ہے اور کوئی کسی کو مشرکین کہہ دیتے ہیں۔ ان میں کیا فرق ہے؟ صدف منیر جواب: منافق اس  شخص کو کہا جاتا ہے جسے اللہ تعالی کا پیغام  انبیاء کرام علیہم الصلوۃ … Continue reading منافقین اور مشرکین میں کیا فرق ہے؟