Day: December 7, 2022

نیم ملا خطرہ ایمان

فیصل آباد شہر کی اس مسجد میں دس لوگ معتکف تھے ۔ معمول یہ تھا کہ عشا کے بعد مسجد کے مولوی صاحب ان لوگوں کواپنے فیض سے مالا مال فرماتے یعنی ذکر کرواتے اور مختلف دینی مسائل واضح فرماتے۔ چنانچہ ایک رات ، ایسی ہی ایک محفل استفادہ میں انہوں نے ایک حدیث کا […]

دین اور عقل

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ وہ کہیں گے : اگر ہم سنتے یا سمجھتے تو (آج )ان اہل جہنم میں نہ ہوتے۔ اس طرح وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے، تو( اب) لعنت ہواِن ا ہلِ جہنّم پر۔ (اس کے برخلاف) وہ لوگ جو بِن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں، ان کے لئے […]

(Conspiracy Theory) نظریہ سازش

روز مرہ کے اخبارات و رسائل پڑھیے یا ٹیلی وژن پر سیاسی تجزیے سنیے، بہت سے تجزیہ نگار، صحافی بلکہ مذہبی علما بھی یہ خیال پیش کرتے نظر آتے ہیں کہ دنیا بھر کی قومیں ہمارے خلاف سازش کر رہی ہیں۔ ہم خود کو دنیا کا مرکز سمجھتے ہیں اور یہ خیال کرتے ہیں کہ […]

جمود

پہلا منظر دس بارہ برس پہلے کی بات ہے کہ سرد دسمبر کی ایک شب تھی اور ملک کی ایک اہم دینی جماعت کے مرکز کے ایک کمرے میں چار افراد محو گفتگو تھے جن میں سے ایک اس جماعت کے اہم رہنما اور باقی تین ان کے چاہنے والے تھے۔ مذکورہ رہنما اپنی زمانہ […]

کردار نہ کہ موروثی تعلق

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ وَإِذْ ابْتَلَى إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَاماً قَالَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي قَالَ لا يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِينَ۔  یاد کرو کہ جب ابراہیم کو اس کے رب نے چند باتوں میں آزمایا اور وہ ان سب میں پورا اتر گئے۔ اس نے فرمایا، میں تمہیں انسانوں کا امام بنانے […]

نجات کا دارومدار کسی گروہ سے تعلق پر نہیں ہے

اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصَارَى وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحاً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلا هُمْ يَحْزَنُونَ۔  یقین جانو کہ جو لوگ اب ایمان لائے (یعنی مسلمان) یا وہ جو یہودی، عیسائی یا صابی ہوئے، جو بھی اللہ اور آخرت کے دن پر […]

فرقہ کیا ہوتا ہے اور فرقہ واریت کی وجہ کیا ہے؟

سوال: بھائی مجھے ایک مسئلے میں رہنمائی کی ضرورت ہے، وہ یہ کہ ؛  فرقہ کیا ہوتا ہے، اور یہ کیسے اور کیوں بنتا ہے، کوئی جماعت یا گروہ اگر کہے کہ وہ فرقہ نہیں ہے تو اسلامی تعلیمات کے مطابق ایک عام انسان کیسے جانے کہ یہ فرقہ ہے یا نہیں؟ جواب: کیا حال […]

فرقہ واریت اور گروہی تعصب : کچھ عملی مسائل

فرقہ واریت اور گروہی تعصب کس طرح پیدا کیا جاتا ہے اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے، ہم نے پیچھے واضح کرنے کی کوشش کی ہے ۔اب ہم اس بات کو واضح کرنے کی کوشش کریں گے کہ عملی طور پر یہ معاشرے میں کس قسم کا انتشار اور مسائل پیدا کرتا ہے۔ معاشرتی […]

مسئلہ شفاعت

شفاعت ایک انتہائی نازک اور اہم مسئلہ ہے۔اس کا سبب یہ ہے کہ اس معاملے میں لوگ عام طور پر بہت جذباتی ہوتے ہیں۔ لیکن دوسری طرف یہ تصور جب اپنے صحیح پس منظر میں نہیں سمجھا جاتا تو اللہ تعالیٰ اس پوری اسکیم سے ٹکرا جاتا ہے جو اس نے انسانوں کے بارے میں مقرر […]

یہ کیسی بری قناعت ہے

قناعت اعلیٰ ترین انسانی صفات میں سے ہے۔ قناعت کرنے والا شخص اپنی خواہشات کو اپنی ضروریات اور حالات کے تابع کر دیتا ہے۔ وہ زیادہ کی دوڑ میں شامل ہونے کے بجائے صبر کے دامن میں پناہ لیتا ہے۔ وہ لوگوں سے مقابلہ کرنے کے بجائے اپنے آپ سے مقابلہ کرنا پسند کرتا ہے۔ […]

Scroll to top