Day: January 9, 2023

ہیجڑوں کے ساتھ ہمارا رویہ

السلام علیکم بھائی اللہ سے امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ کچھ سوالات ہیں؟ جواب کا منتظر محمد علی حیدر آباد، انڈیا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ کچھ تاخیر ہو گئی جس کے لیے معذرت۔ جوابات یہ ہیں۔ سوال: قطب اور ابدال سے کیا مراد ہے؟ جواب:  قطب اور ابدال اہل تصوف کی اصطلاحات […]

مغربی ممالک میں غیر قانونی قیام اور بری عادات

السلام علیکم سر آج پہلی مرتبہ آپ کی ویب سائٹ پڑھنے کا موقع ملا ہے، ابھی تک تمام باتیں بہت اپیلنگ ہیں، آگے پڑھنے سے پہلے ایک سوال ذہن میں ہے، جو پوچھنا چاہتا ہے۔  میں اپنے اندر دین کے لیے محبت محسوس نہیں کرتا۔ زبانی کلامی بہت کچھ مگر دل میں احساس نہیں ہے۔ ایسا […]

ناجائز کام کرنے والی بیوی کی سزا

ڈئیر مبشر بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کا پاکستان کا وزٹ کیسا رہا؟ ابھی آپ کراچی میں ہیں یا نہیں؟ ایک مسئلہ ڈسکس کرنا ہے جو میرے کولیگ کے دوست کے ساتھ پیش آیا۔  اس نے ایک لڑکی سے پسند کی شادی کی۔ لڑکے کے ماں باپ زندہ نہیں ہیں اور وہ خود مختار […]

کیا صحابہ کرام کے القاب یا کنیت پر نام رکھنا درست ہے؟

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔  آپ سے ایک سوال ہے۔ آج کل مسلمانوں کے جو نام رکھے جاتے ہیں، وہ اس طرح ہوتے ہیں: ابوبکر، حیدر، فاروق، غلام مصطفی۔ صوبہ پختونخواہ میں حضرت عمر، حضرت علی تک نام رکھ لیے جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ابوبکر تو ٹائٹل تھا جو خاص وجہ […]

کیا جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہنا دین کا تقاضا ہے؟

مکرمی مبشر نذیر صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ آج ہی آپ کا ایک مضمون شادی اور عورت کے عنوان سے نظر سے گزرا، پڑھنے کے بعد ایک سوال ذہن میں آیا سوچا آپ سے پوچھ لیا جائے ۔ آپ نے لکھا کہ یہ خاتون اگر شادی کے […]

جہیز کی رسم ۔۔۔ دینی تناظر میں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں آپ سے جہیز اور بارات کے اور ان جیسی دیگر رسومات کے بارے میں آپ کا نظریہ جاننا چاہتاہوں ؟ دوسری بات یہ کی میں نے اس سوال کو ایک مولانا کے سامنے رکھا تھا تو انہوں نے جہیز کو ناجائز اور باراتیوں کا بارات میں دعوت کھانا حرام […]

 دیت کے قرآنی حکم کی حکمت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مبشر بھائی کیسے ہیں آپ؟ چند سوالات ہیں جو آپ سے پوچھنے تھے۔ سورہ البقرہ آیت 178 میں قتل کے مقدمے کا ذکر ہے۔ قانون جو اللہ نے اس میں بیان فرمایا ہے وہ یے ہے کہ جو قاتل ہے سزا بھی اسی کو ملنی چاہیے۔ اور اگر قاتل کا بھائی اس […]

خرگوش کی موت

ڈئیر مبشر بھائی السلام علیکم ورحمتہ اللہ! اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں ایک مسئلہ لے کر حاضر ہوا ہوں جس نے کافی پریشان کیا ہوا ہے۔ کچھ دن پہلے ہم نے بچوں کو ایک خرگوش کا بچہ گھر میں لا کر دیا تھا۔ بچوں کو اس کا فی […]

چین مارکیٹنگ

السلام علیکم انٹرنیٹ پر ایک کاروبار ہے، جس میں کچھ اشیا بیچی جاتی ہیں، انہیں جو شخص بکوائے گا، اسے وہ کمیشن دیتے ہیں۔ پھر اس سے آگے جو شخص سیل کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پہلے اور دوسرے کو ملتا ہے۔ اسی طرح وہ شخص مزید آگے بیچتا ہے تو پہلے تینوں کو کمیشن […]

لے پالک بچہ

السلام علیکم لے پالک بچہ پالنا کیا جائز ہے اور بالغ ہونے پر وہ کیا اپنے منہ بولی ماں اور بہنوں کے لیے نامحرم ہو گا؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد کتنی تھی اور کن ازواج مطہرات سے تھی؟ کیا آپ کے بھی منہ بولے بیٹے تھے اور […]

Scroll to top