اسلام نے غلامی کو ایک دم ختم کیوں نہیں کیا؟
یہ ایک اہم سوال ہے۔ ہم نے یہ بحث تفصیل سے باب 8 میں کی ہے۔ یہاں ہم اسے دوبارہ نقل کر رہے ہیں۔ دین اسلام نے غلاموں کو آزادی عطا کرنے کے لئے جو اقدامات کئے، ان کے نتائج فوری طور پر برآمد ہونا ممکن نہ تھا۔ غلامی کی جڑیں پوری دنیا کے معاشروں میں اتنی […]