اتمام حجت سے کیا مراد ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛

اتمام حجت سے کیا مراد ہے؟ کیا اتمام حجت کا فیصلہ علماء کا کوئی بورڈ کرے گا یا کوئی اسلامی شرعی عدالت یہ فیصلہ کرسکتی ہے کہ فلاں شخص یا گروہ پر اب اتمام حجت ہوچکا ہے؟

ڈاکٹر رفعت نواب، فیصل آباد

جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛

         اتمام حجت کا مطلب یہ ہے کہ وہ شخص خود سمجھ چکا ہو کہ اس نے یہ غلطی کی ہے اور وہ اپنی غلطی کا اقرار کر لیتا ہو۔ کسی عالم یا عدالتی جج میں یہ طاقت نہیں ہے کہ وہ اس شخص کے ذہن کو کھول کر اس کو ثابت کرسکے کہ وہ شخص اپنی غلطی کو سمجھ چکا ہے۔ اس لیے اللہ تعالی نے اتمام حجت کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ آخرت میں اللہ تعالی ہی اس شخص کا فیصلہ کرے گا۔ اس زندگی میں ہم فیصلہ نہیں کر سکتے ہیں کہ اس کے دل میں غلطی واضح ہے یا نہیں؟  خود کو شرعی عدالت کا زبردستی جج بنا کر یہ لوگ اللہ تعالی کے لیول پر پہنچ جاتے ہیں حالانکہ ہم میں سے کسی کویہ معلوم نہیں ہوتا ہے کہ اس شخص پر اپنی غلطی واضح ہو گئی ہے یا نہیں۔ 

یہی وجہ ہے کہ آ پ جانتے ہیں کہ عدالتوں میں جج تب ہی فیصلہ کر سکتا ہے کہ اتنے ثبوت سامنے آ جائیں کہ ملزم اپنے مجرمانہ عمل کو سمجھ کر اقرار کر لے۔ تب جا کر ہی عدالت میں اس ملزم کو مجرم کہہ کر اسے سزا دی جاتی ہے۔ جب تک ملزم  ثبوت کے ساتھ اپنے جرم کا اقرار نہ کر لیتا ہو۔ 

سورۃ التوبہ میں آپ پڑھ چکے ہیں کہ اللہ تعالی نے اسی زندگی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے اتمام حجت کر کے  ان کی قوم کوسزا دی تھی۔ اب موجودہ زمانے کے لوگوں پر آخرت میں جزا و سزا کا معاملہ کرنا ہے۔ 

انہی سوالات سے متعلق لیکچرز آپ سن سکتے ہیں۔  اس میں جو سوالات مزید آپ کے ذہن میں پیدا ہوں تو ضرور شیئر کیجیے گا۔ 

Ask questions through email at mubashirnazir100@gmail.com.

Quranic Studies – English Lectures

Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse

Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse

Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse

Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us

Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33

Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114

Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War

Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory

Quranic Studies

Comments on “Quranic Studies Program”

Quranic Arabic Program – Lectures

علوم القرآن اردو لیکچرز

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3

علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4 

علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے  آخری معاہدہ  5

علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ   6-9

علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24

علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33

علوم القرآن کا مطالعہ ۔  مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی   34-49

علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66

علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب  + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114

Hadith Research English Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice

Methodology of Hadith Research

علوم الحدیث اردو لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات

اصول الحدیث لیکچرز

علوم الحدیث: ایک تعارف

اتمام حجت سے کیا مراد ہے؟
Scroll to top