علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3

اگر آپ چاہیں تو انہی وڈیو لیکچرز کو آڈیو ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور پھر اپنی گاڑی میں سفر کرتے سن لیا کریں۔

https://drive.google.com/drive/folders/1FmYwrMK6RvcwU4_GQNBM4Li63J8tg5wW?usp=sharing

علوم القرآن کا دور جدید اردو زبان میں مطالعہ ۔۔۔ ترجمہ اور تفسیر

Lectures Urdu Presentations PDF All

آیات 1-9: کتاب الہی کا مطالعہ کرنے کا طریقہ کار

آیات 10-32: قدیم امت مسلمہ (اہل کتاب) کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری وارننگ۔۔۔ اس میں جزا و سزا کا قانون

آیات 33-63: اہل کتاب کی تاریخ اور ان میں فائنل وارننگ۔۔۔ عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کی  اصل دعوت اور اس سے دوری

آیات 64-99: اہل کتاب کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت

آیات 100-189: نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 

Personality Development

غلو ، نفسیاتی غلامی اور فرقہ پرستی سے بچاؤ

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ذمہ داریاں۔۔۔ دینی دعوت کا طریقہ کار

جنگ احد سے متعلق سوالات کے جوابات

اکنامکس اور سوشل اصلاح

آیات 190-200: ایمان اور ہدایت کی دعا

ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com 

Registration-Form-ISP

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
Scroll to top