جماعت کے ساتھ نماز میں پیچھے والے لوگ اونچی آواز سے پڑھیں اور وتر کی دعا کیا ادا کریں؟

سوال:  اکثر رمضان میں وتر  با جماعت ادا کیا جاتا ہے ،کیا وتر جماعت کے ساتھ ادا کرنا حدیث سے ثابت ہے؟ عام طور پر وتر میں  دعائے قنوت اور بہت سی مسنون دعائیں بھی پڑھی جاتی ہیں اور مقتدی پیچھے آمین کہتے ہیں کیا یہ عمل بھی ثابت ہے؟ اور اگر یہ ٹھیک ہے تو  بھی بتا دیں کہ جو دعائیں پڑھی جا رہی ہیں وہ امام ویسے ہی پڑھے گا جیسے حدیث میں آئیں یا جمع کی ضمائر کے ساتھ پڑھے گا مثلا ایک دعا ہے اللھم انی ظلمت نفسی ظلما کثیرا تو اس میں جمع کا صیغہ استعمال کرے گا؟

جواب:  وتر کی حقیقت یہ ہے کہ تہجد کی نماز کا آخری حصہ ہے کیونکہ اللہ تعالی ایک ہے، اس کی علامت کے طور پر یہ حکم دیا ہے کہ آپ آخری ایک رکعت ادا کریں۔ تہجد کی تمام رکعتوں میں اجازت ہے کہ وہ اکیلے پڑھ لیں یا باجماعت پڑھ لیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت اعتکاف کے لیے مسجد نبوی میں ہوتے اور آپ تہجد ادا کرتے تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آپ کے ساتھ ہی کھڑے ہو جاتے، جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں منع نہیں فرمایا تھا۔ یہ نفل نماز ہے اور اسے اکیلے پڑھ لیں یا باجماعت کر لیں، یہ دونوں آپشن آپ کے لیے ہے۔ 

کسی بھی نماز میں جو دعائیں ہم کر سکتے ہیں۔ اس میں دعائے قنوت بھی بہت عمدہ دعا ہے جس میں آخرت کی کامیابی کی دعا ہے اور احادیث میں ہیں۔ جب باجماعت نماز ادا کریں تو امام صاحب جو بھی دعائیں کہیں، اس میں آمین ہی کہنا چاہیے تاکہ مقتدی بھی اس دعا کا حصہ بن جاتے ہیں۔ یہ بھی درست ہے کہ احادیث میں جمع کے صیغے میں دعائیں اس لیے کی ہیں کہ اپنے لیے اور دوسرے اہل ایمان کو ساتھ کر لیا جاتا ہے۔ یہ چاہیں تو ہم اکیلے ہی سب اہل ایمان کے لیے دعا کر دیں اور باجماعت ہوں تو  تب زیادہ معقول درخواست بن جاتی ہے۔ 

سوال:  کیا امام کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے جہری رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھی جاسکےگی؟ پلیز اس  کےمتعلق دلائل سے جواب درکار ہے۔

جواب:  جہری رکعت میں سورۃ الفاتحہ اور قرآن مجید کے حصے کو سننا ہی چاہیے۔ ظاہر ہے کہ امام صاحب قرآن مجید کی بلند آواز میں تلاوت کر رہے ہیں تو اسے سننا ہی چاہیے۔ سری نماز میں سورۃ الفاتحہ اور قرآن مجید کے حصے کو ضرور پڑھ لینا چاہیے کیونکہ  امام صاحب کی تلاوت کو ہم نہیں  سن رہے تو پھر ہمیں تلاوت کرنی چاہیے۔ 

Send questions at mubashirnazir100@gmail.com.

Quranic Studies – English Lectures
Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures
علوم القرآن اردو لیکچرز
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4 
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے  آخری معاہدہ  5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ   6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔  مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی   34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب  + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114
Hadith Research English Lectures
Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research
علوم الحدیث اردو لیکچرز
قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف
Personality Development
تعمیر شخصیت لیکچرز
تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  مثبت  شخصیت  کی  وابستگی
تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  منفی  شخصیت  سے  نجات
اللہ  تعالی  اور  اس  کے  رسول  کے  ساتھ  تعلق اور انسانوں  کے  ساتھ  رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
 ۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز
قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 
 (Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سیاست 
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر
امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ
BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی  اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
 امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
 تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر  ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
 امت مسلمہ  کی  ریکوری  کا دور  ۔۔۔  سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”
جماعت کے ساتھ نماز میں پیچھے والے لوگ اونچی آواز سے پڑھیں اور وتر کی دعا کیا ادا کریں؟
Scroll to top