کریپٹو کرنسی میں ٹریڈنگ حلال ہے یا حرام؟

سوال: میرے آپ سے دو سوالات ہیں۔ ایک یہ کہ لوگ کہتے ہیں کہ جب تک  کسی بھی آدمی کا پسینہ نہ نکلے تو اس کی آمدنی کا پیسہ حرام ہے، کیا یہ بات صحیح ہے،  کیونکہ سوفٹ ویئر انجینئر تو گھر بیٹھے ہی کام کرتا ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ کریپٹو کرنسی میں ٹریڈنگ حلال ہے یا حرام؟

جواب:آپ نے دورِ حاضر کے مطابق عمدہ سوالات بھیجے ہیں۔  جواب حاضر خدمت ہیں۔

پسینے کی محنت کے ساتھ کمانے کا حلال کسی نے کہا ہے تو یہ لٹرل حقیقی معنی میں نہیں ہے بلکہ مجازی معنی میں ہے۔ یعنی انسان اچھی طرح محنت کر رہا ہو تو پھر وہ سروس کر کے جو کماتا ہے وہ جائز ہے۔ قدیم زمانے میں اکثر لوگوں کی سروس میں جسم ہی زیادہ کام کرتا تھا اور پسینہ آتا تھا، اس لیے جن صاحب نے بات کی ہے تووہ اسی مجازی معنی میں  کی ہے۔ آپ سافٹ ویئر پر جو محنت کرتے ہیں، وہ بالکل جائز ہے۔ ظاہر ہے کہ آپ محنت کرتے ہوئے آفس میں اے سی لگا کر بیٹھے ہوں گے تو جسم میں پسینہ تو نہیں آئے گا لیکن آپ کے ذہن پر جو پریشر آئے گا، اسے ذہن کا پسینہ کہہ لیجیے ، اس لئےآپ جو آمدنی  کماتے ہیں وہ جائز ہے۔ 

کرپٹو ٹریڈنگ میں دین میں کوئی پابندی نہیں ہے لیکن اس میں جو بھی غیر اخلاقی حرکت کی جائے گی تو وہ حرام ہو گی۔ مثلاً  کوئی شخص کرپٹو کرنسی کے ذریعے دوسروں سے فراڈ کر رہا ہو، یا منشیات بیچ رہا ہو، یا کسی کے بینکنگ سافٹ ویئر  میں وائرس پیدا کر کے  وہاں سے رقم چھین رہا ہو تو یہ سب حرام ہے۔ اسی طرح ایک انسان فحش فلم بنا کر جو آمدنی حاصل کر رہا ہو تو وہ حرام آمدنی ہے۔  

باقی آپ پلیز کرپٹو کرنسی میں وہ ٹرانزیکشنز ارشاد فرمائیں تاکہ اس میں عرض کر سکوں کہ یہ ٹرانزیکشن جائز ہے اور یہ حرام ہے۔ حرام ٹرانزیکشنز کی مثال یہ ہے کہ انسان کرپٹو کرنسی کے زریعے سود حاصل کر رہا ہے، یا منشیات بیچ رہا ہے یا لوگوں سے فراڈ کر رہا ہے تو پھر یہ حرام ٹرانزیکشنز ہیں۔ اگر کوئی شخص حلال اشیاء بیچ رہا ہے تو وہ بالکل جائز ہے لیکن اس میں سب سے اہم یہ پہلو ضرور ہے کہ اس کی صحیح رقم مل بھی رہی ہے یا نہیں؟  

Send questions at mubashirnazir100@gmail.com.

Quranic Studies – English Lectures

Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures

علوم القرآن اردو لیکچرز

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4 
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے  آخری معاہدہ  5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ   6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔  مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی   34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب  + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114

Hadith Research English Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research

علوم الحدیث اردو لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف

Personality Development

تعمیر شخصیت لیکچرز

تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  مثبت  شخصیت  کی  وابستگی
تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  منفی  شخصیت  سے  نجات
اللہ  تعالی  اور  اس  کے  رسول  کے  ساتھ  تعلق اور انسانوں  کے  ساتھ  رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
 ۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 
 (Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سیاست 
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ

BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی  اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
 امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
 تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر  ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
 امت مسلمہ  کی  ریکوری  کا دور  ۔۔۔  سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”

کریپٹو کرنسی میں ٹریڈنگ حلال ہے یا حرام؟
Scroll to top