شریعت اسلامیہ میں کلوننگ کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال: شریعت اسلامیہ میں کلوننگ کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب: آپ کا سوال بہت دلچسپ موضوع پر ہے۔ اس میں اصولی طور پر  جواب تو یہ ہے کہ قرآن مجید اور سنت نبوی میں اس موضوع پر کوئی گفتگو نہیں ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ نئی نئی ٹیکنالوجی جب سامنے آتی ہے تو پھر قرآن و سنت کی بنیاد پر فقہاء اجتہاد کرتے ہیں اور وہ دیکھتے ہیں کہ یہ نئی ٹیکنالوجی قرآن و سنت کی روح کے ساتھ میچ کرتی ہے یا نہیں؟ 

اس پر روایتی علماء اور جدید تعلیم یافتہ فقہاء سب سمجھتے ہیں کہ کلوننگ میں اخلاقی اعتبار سے ایک بڑا ایشو ہے، جس سے انسان پر ظلم کیا جا  سکتا ہے۔ اس کے لیے آپ میرے لیکچر اور کتاب میں ان کے تفصیلی دلائل  دیکھ سکتے ہیں۔ یہ ڈسکشن کتاب علوم الفقہ کی پانچویں کتاب میں ہے۔ 

فیملی پلاننگ، ٹیسٹ ٹیوب بے بی اور کلوننگ

FQ38-Family Planning, Test Tube Baby & Cloning

البتہ اس کی  ایگزیکٹو سمری عرض کر دیتا ہوں۔ 

Cloning is the process of generating a genetically identical copy of a cell or an organism. Cloning happens all the time in nature. In biomedical research, cloning is broadly defined to mean the duplication of any kind of biological material for scientific study, such as a piece of DNA or an individual cell.

۔۔۔۔۔۔۔ موجودہ روایتی اور معتدل جدید علماء کا اتفاق ہے  کہ جانوروں اور پودوں میں کلوننگ جائز ہے۔ لیکن انسان کی کلوننگ میں اخلاقی اعتبار سے برائیاں پیدا سکتی ہیں اس لیے حرام ہے۔فرض کیجیے کہ ایک ہی شکل و صورت اور خصوصیات کے دس انسان کلون کر دیے گئے۔ ان میں سے ایک دوسرے کے گھر میں داخل ہو کر چوری کر سکتا ہے، اس کی بیوی پر دست درازی کر سکتا ہے، اس کی جائیداد اپنے نام کروا سکتا ہے وغیرہ وغیرہ۔

۔۔۔۔۔۔۔ مجرم تنظیمیں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے انسان کلون کروا کر انہیں دہشت گردی اور دیگر جرائم کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔ طاقت کے بھوکے لوگ، انسان کلون کروا کر ان کی فوجیں تیار کر سکتے ہیں۔انہی انسانوں کو بطور غلام استعمال کیا جا سکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔ کلون شدہ انسان کے ماں باپ کا تعین مشکل کام ہو گا۔ ایسی صورت میں بچہ والدین کے بغیر پرورش پائے گا تو اس پر کیا نفسیاتی اثرات مرتب ہوں گے؟

اس کے لیے آپ قرآن مجید میں پڑھ لیجیے کہ اللہ تعالی نے بتا دیا ہے کہ ہر بچے کا حق ہے کہ اس کے اصل والدین کنفرم ہوں۔ اس سے آپ خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالی کا شریعت کا حکم کیا ہے اور کلوننگ کر کے لوگ کیا حرکت کریں گے؟

مَا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِنْ قَلْبَيْنِ فِي جَوْفِهِ ۚ وَمَا جَعَلَ أَزْوَاجَكُمُ اللَّائِي تُظَاهِرُونَ مِنْهُنَّ أُمَّهَاتِكُمْ ۚ وَمَا جَعَلَ أَدْعِيَاءَكُمْ أَبْنَاءَكُمْ ۚ ذَٰلِكُمْ قَوْلُكُمْ بِأَفْوَاهِكُمْ ۖ وَاللَّهُ يَقُولُ الْحَقَّ وَهُوَ يَهْدِي السَّبِيلَ. ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ ۚ فَإِنْ لَمْ تَعْلَمُوا آبَاءَهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ وَمَوَالِيكُمْ ۚ وَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ فِيمَا أَخْطَأْتُمْ بِهِ وَلَٰكِنْ مَا تَعَمَّدَتْ قُلُوبُكُمْ ۚ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا۔

اللہ تعالی  نے کسی شخص کے سینے میں دو دل نہیں رکھے ہیں (کہ ایک ہی وقت میں وہ دو متضاد باتوں کو مانتا رہے۔) چنانچہ نہ اُس نے آپ  کی  اُن بیویوں کو جن سے آپ  ظہار   (یعنی  غصے  میں  اپنی  بیوی  کا  ماں  کہہ  دینا) کر بیٹھتے ہیں،   وہ  آپ کی مائیں نہیں بنایا ہے اور نہ آپ  کو  منہ بولے بیٹوں کو آپ کا بیٹا بنا دیا ہے۔ یہ سب آپ  کے  اپنے منہ کی باتیں ہیں، مگر اللہ تعالی حق ہی کہتا ہے اور وہی سیدھی راہ دکھاتا ہے۔

آپ منہ بولے بیٹوں کو اُن کے والد  کی نسبت سے ہی  پکاریں۔ یہی اللہ تعالی  کے نزدیک زیادہ قرین انصاف ہے۔ پھر اگر اُن کے والدوں کا آپ کو علم  نہ ہو تو وہ آپ  کے  دینی بھائی اور آپ  کے  ساتھی ہیں۔ آپ  سے جو غلطی اِس معاملے میں ہوئی ہے، اُس کے لیے آپ  پر کوئی گرفت نہیں، لیکن آپ  کے  دلوں نے جس بات کا ارادہ کر لیا، اُس پر ضرور گرفت ہے۔ اللہ تعالی  بخشنے والا ہے، اُس کی شفقت ہمیشہ کے لیے ہے۔ (سورۃ الاحزاب 4,5)

Send questions at mubashirnazir100@gmail.com.

Quranic Studies – English Lectures

Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures

علوم القرآن اردو لیکچرز

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4 
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے  آخری معاہدہ  5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ   6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔  مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی   34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب  + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114

Hadith Research English Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research

علوم الحدیث اردو لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف

Personality Development

تعمیر شخصیت لیکچرز

تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  مثبت  شخصیت  کی  وابستگی
تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  منفی  شخصیت  سے  نجات
اللہ  تعالی  اور  اس  کے  رسول  کے  ساتھ  تعلق اور انسانوں  کے  ساتھ  رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
 ۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 
 (Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سیاست 
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ

BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی  اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
 امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
 تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر  ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
 امت مسلمہ  کی  ریکوری  کا دور  ۔۔۔  سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”

شریعت اسلامیہ میں کلوننگ کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Scroll to top