Day: May 29, 2023

سوشل سائنسز میں شریعت سے متعلق سوالات

السلام علیکم! جناب میرے سوالات سوشل سائنسز سے متعلق ہیں۔ سر قران پاک میں مرد کو قوام مقرر کیا گیا ہے یعنی کے فیملی کے ادارے کا سربراہ۔ اور نان نفقہ کی ذمہ داری بھی مرد پر ڈالی گئی ہے۔ عرب کلچر ایک پیٹریکل تھا، لہذا اس میں یہ حکم دیا گیا جبکہ آج جبکہ سوشل […]

آپ کی کتاب میں ملینیم تحریکوں سے متعلق سوالات پیدا ہوئے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، مبشر بھائی میں نے پہلی مرتبہ آپ ہی کی کتاب میں میلینیم تحریکوں کے بارے میں پڑھا ہے،میرے لیے یہ سب  باتیں بالکل نئی اور حیرت انگیز ہیں، انہیں پڑھ کر مزید حیرانی یہ ہوئی کہ میلینیم تحریکوں کا تصور  نہ صرف مسلمانوں میں ہے بلکہ ان تحریکوں کا تصور  دوسری […]

اگر کوئی انسان ہم جنس پرست ہے تو اس میں اس کی کیا غلطی ہے؟ کیا شادی کے بعد مرد اپنی بیوی کا دودھ پی سکتا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، مبشر بھائی امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔  میر ایک سوال ہے کہ ہم جنس پرستی کسی بھی انسان میں قدرتی طور پر ہوتی ہے، تو اگر کوئی انسان ہم جنس پرست ہے تو اس میں اس کی کیا غلطی ہے؟ اور  اسلام میں اس چیز سے […]

کیا بغاوت کی سزا اسلام میں قتل ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مبشر بھائی  کیا بغاوت کی سزا اسلام میں قتل ہے؟ اور اسی طرح کیا ارتداد اور گستاخ رسول کی سزا  بھی قتل ہی ہے ؟ محمد جعفر، گوکک، کرناٹک، انڈیا جواب:   وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی بغاوت کی سزا تو سورۃ المائدہ میں بیان ہوئی ہے، جسے اللہ […]

سود، ربا اور انٹرسٹ کا حساب کیسے کیا جاتا ہے؟

سوال: سر آجکل میں سود پر کافی ریسرچ کر رہا ہوں اور اس کو معروضی انداز سے سمجھنا چاہ رہا ہوں۔۔ ابھی تک میری اس بارے میں جو انڈرسٹینڈنگ بنی ہے وہ درج ذیل ہے اور اسی کے حوالے سے میں آپ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں۔ دورِ رسالت میں سود کی مختلف شکلیں […]

پراپیرٹی رینٹ پر زکوۃ کا حساب کیسے کیل کولیٹ ہو گا؟

سوال: سر میرے  زکوٰۃ کے بارے میں سوالات تھے۔ ہمارے پاس دو مکان ہیں جو کرایے پر دیے ہوئے ہیں۔۔ اُن کی اصل قیمت پر زکوٰۃ ہو گی یا اُن کی  کرایے کی صورت میں سالانہ پروڈکشن پر؟ اگر اُنکی سالانہ پروڈکشن پر زکوٰۃ ہو تو اُن سے حاصل شدہ رقم سارا سال تو جمع نہیں […]

قرآن مجید میں بنی اسرائیل سے متعلق عربی الفاظ کا معنی کیا ہے؟

سوال نمبر 1 سورۃ طہ کی آیت 44 میں اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام کو نبوت کی ذمہ داری دینے کے بعد یہ کہا گیاہے کہ فرعون کو نرمی سے سمجھائیں کہ شاید وہ سمجھ لے یا خبردار ہو جائے۔ اس آیت میں  لفظ شاید کا استعمال کیوں کیا گیا ہے؟ کیا یہ لفظ […]

آپ اسٹڈیز میں سوال پوچھنے کا کیوں کہتے ہیں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال پوچھنے کا کیوں کہا جاتا ہے؟ یہ فلسفہ مجھے پریشان کررہا ہے۔ کیا آپ اس کی وضاحت فرما سکتے ہیں کہ  سوال پرکیوں اتنا زور دیا جاتا ہے؟ جواب: جب بھی ہم کوئی علمی ریسرچ کرتے ہیں، تو عمومی طور پر  لکھنے والے  عالم نے کوئی پہلو بیان نہیں […]

قصص القرآن میں قرآن مجید کے ان الفاظ کا معنی کیا ہے؟

سوال: سورہ القریش میں اللہ تعالی نے اپنی ایک نعمت کا ذکر کیا کہ اللہ تعالی نے قریش میں سردی اور گرمی کے سفر کی محبت پیدا کی۔ برائے مہربانی سفر کی محبت کی وضاحت فرما دیں۔  ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب:یہاں پر محبت سے مراد ماٹیویشن ہے۔ اس کے لیے آپ کو جاہلیت […]

اسلام میں غلامی کو ایک ہی مرتبہ ختم کیوں نہیں کیا گیا؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے غلامی کے متعلق کچھ سوالات  ہیں اور کچھ اور سوالات بھی ہیں برائے مہربانی مجھے ان کے جوابات ارسال فرمائیں۔ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جوابات وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی میں آپ ایک ایک سوال کو لے کر ان کے جواب پیش کردیتا ہوں۔ آپ کے جوابات […]

Scroll to top