Month: July 2023

جن جانوروں کا قرآن مجید اور حدیث میں ذکر نہیں ہے تو کیا وہ حلال ہوں گے یا حرام؟

سوال: حلال و حرام کا ضابطہ بیان کرتے ہوئے قران میں جن چیزوں کو حرام قرار دیا گیا مثلاً خنزیر،خون،غیر اللہ کے نام پہ ذبح کرنا وغیرہ۔ یہ وہ چیزیں ہیں جن کے بارے میں انسانی عقل فیصلہ نہیں کر سکتی۔ اور اِسکے علاوہ جو جنرل قانون ہے وہ یہ ہے کہ تمام طیب چیزیں […]

وراثت میں کزن، بہنوں اور بھائیوں سے متعلق سوالات

سوال: سر جیسا کہ آپ نے بتایا کہ اگر کسی کزن یا کسی اور کو وارث بنایا تو پھر اگر اُسکا کوئی بھائی یا بہن 1 سے زیادہ ہوئے تو 33% اُنھں ملے گا وہ 33% بھی 2:1 سے ہی اُن میں تقسیم ہو گا؟ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب: یہ تو قرآن مجید […]

انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام اور علماء میں شریعت کیوں مختلف ہے؟

سوال: سر ایک سوال ہے۔ سر اسلام ایک ایسا دین ہے جسکی ابتدا حضرت آدم سے ہوئی۔ اور یہ بتدریج انبیاء کرام کے ذریعے نازل ہوتا رہا۔ بعض مقامات پر شرعی احکام تبدیل بھی ہوئے۔ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب: ایسا نہیں ہے۔ آپ ابھی بائبل کی پانچویں کتاب استثناء کا مطالعہ کر لیجیے  […]

جنازے کے بارے میں کونسے عقائد اور عمل درست ہیں اور کونسے غلط ہیں؟

سوال: سر ہمارے یہان  جب کوئی وفات پا جاتا ہے تو اس کے ایصال ثواب کے لئے قرآن پر کےاسے بخشا جاتاہے۔کیا ایسا کرنا قران و سنت کے خلاف ہے؟ کیا ایسا کرنے سے ثواب پہنچتا ہے مرنے والے کو ؟ یا یہ کوئی بدعت تو نہیں ؟ ایصال ثواب کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ […]

دینی علماء میں اختلاف کیوں پیدا ہوتا رہا ہے اور ہم کیا کریں؟

سوال: سر میرا ایک دوست ہے اسے دینی علم کا بہت شوق ہے۔ وہ کلاسیکل اسلامک ٹریڈیشن کو بہ فالو کرتا ہے۔اس کا مطالعہ بھی بہت وسیع ہے کلاسیکل اسلام کا۔ اس کے ساتھ  میری دینی معلو مات پر گفتگو ہوتی رہتی ہے۔ ہمارا کافی اختلاف ہوتا ہے کیونکہ میں چیزوں کو ماڈرن انداز میں […]

تاریخی مطالعہ میں بغاوت اور مرتد پر سزا کیوں ہوئی اور اب کیا کریں؟

سوال: سر مجھے صحیح و ضعیف تاریخ الطبری ویب سائٹ سے نہیں ملی آپ اس  کتاب کا لنک بھیج دیں۔ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب: یہ مجھے بھی نہین ملی ہے۔ اس کے لیے یہ کام ہمیں خود ہی کرنا پڑے گا۔ تاریخ الطبری میں یہ فائدہ ہے  کہ اس میں تاریخ کی ساری  […]

تاریخی واقعات کی بنیاد پر فرقے کیوں بن جاتے ہیں؟

سوال: آج تک ہم تک جو تاریخ پہنچی ہے وہ زیادہ تر ان مورخین نے لکھی ہے جو سیاسی،مذہبی یا کسی اور لحاظ سے متعصب تھے؟ کیا کبھی کسی مین سٹریم مسلمان نے بھی پہلی دوسری اور تیسری صدی ہجری میں تاریخ لکھی ہے؟ یا پھر مین سٹریم مسلمانوں نے ہمیشہ اس کام سے اعراض […]

صحاح ستہ کی اہمیت کیا ہے اور فرقوں میں اختلاف کیوں ہے؟

سوال: کیا صحاح ستہ کی احادیث کی حیثیت بھی تاریخی ہے کیونکہ جیسے تاریخی روایات میں جزوی اختلاف پایا جاتا ہے ویسے ہی احادیث میں بھی جزوی اختلاف پایا جاتا ہے؟ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب: جی بالکل ایسا ہی ہے۔ انہیں صحائحہ ستہ کہہ کر لوگ بڑی عقیدت کرنے لگتے ہیں لیکن سب […]

قرآن مجید اور تاریخ میں بنی اسرائیل اور یہودیوں میں کیا فرق ہے؟

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوبان بھائی آپ کا تجزیہ بہت دلچسپ ہے اور آپ تفصیل سے اسٹڈیز کر رہے ہیں جس میں بہت خوشی ہے۔ میں اردو میں آپ کے ارشادات کا جواب عرض کرتا ہوں۔  بنی اسرائیل کا صرف ایک فرقہ یہودی ہیں جبکہ ان کا ایک فرقہ تو حضرت عیسی علیہ الصلوۃ […]

سورۃ الکہف میں اصحاب کہف، خضر، ذو القرنین اور یاجوج ماجوج کا مطلب کیا ہے؟

سوال: اصحاب کہف کہاں کے رہنے والے تھے اور کیا وہ جس غارمیں تھے وہ اب بھی موجود ہے؟ جواب: حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام پر کافی عرصے بعد لوگ ایمان لائے۔ آپ کی دعوت فلسطین یروشلم سے شروع ہوئی تھی لیکن پھر آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے پورے روم ایمپائر میں  […]

Scroll to top