Day: August 1, 2023

چار شادیوں کا استعمال کیوں اور کیسے؟

 سوال: سر آج سورۂ نساء کا مطالعہ کیا ہے۔ اس میں تعدد ازواج کے متعلق میرے ذہن میں سوال پیدا ہوا ہے۔ آیت نمبر3 میں اللہ نے جو حکم دیا ہے چار تک شادیاں کرنے کا وہ اس لیے ہے کہ یتیموں کی کفالت ہو سکے اور ساتھ ہی انصاف کی شرط بھی لگائی ہے۔اور […]

شیطان جن تھا یا فرشتہ؟

سوال: شیطان جن تھا یا فرشتہ؟ جواب: اس کا جواب قرآن مجید میں ہے کہ شیطان جن ہی تھا۔ وہ نیک جن تھا اور اس کا فرشتوں سے تعلق تھا اور گپ شپ کرتا تھا۔  سورۃ الکہف ہی میں ارشاد ہے۔ وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ […]

سفر کے دوران نماز کا حکم کیا ہے؟

سوال: سر مسافر کی قصر نماز کے حوالے سے سوال تھا۔ مجھے جو پتا ہے وہ یہ ہے کہ 92 کلو میٹر سے زیادہ سفر ہو تو شرعی مسافر کہلاتا ہے۔ اور منزل پر 15 دن یا اس سے کم رکنے کا ارادہ ہو تو وہ شرعی مسافر ہے اور وہ قصر نماز پڑھے گا۔ […]

کعب بن اشرف اور بنو قریضہ کو قتل کیوں کیا گیا اور اس میں کیا گستاخی کی وجہ سے سزا دی ہے؟

السلام علیکم سر! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے؟ سر آج جو میں آپ سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں اُسکی بنیاد پر کافی لوگ اسلام پر اعتراض کرتے ہیں۔ اِن اعتراضات میں میں سے جو میرے ذہن میں اِس وقت ہیں وہ درج ذیل ہیں۔ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد سوال: رسول اللہ […]

بیع عینہ کیا چیز ہے اور اس میں کیا سود ہوتا ہے؟

سوال: بیع عینہ کیا چیز ہے اور اس میں کیا سود ہوتا ہے؟ ڈاکٹر ثوبان انور، فیصل آباد جواب: کچھ دن پہلے آپ سے ایگرکلچر کے خلاف حدیث کی بات چلی تھی۔ ابھی میں نے وہ حدیث دیکھی ہے تو اس میں پورا سیاق و سباق مل جاتا ہے۔  اصل حدیث کا تعلق اس حالت […]

Scroll to top