Month: September 2023

مسلم تاریخ میں دن، مہینہ اور سال میں کیوں کنفیوژن رہتی ہے؟

سوال: استادِ محترم جناب مبشر نذیر صاحب امید ہے بخیریت ہوں گے۔ اسلامی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہوئے،مختلف واقعات کی زمانۂ وقوع یعنی دن، مہینہ اور سال کے بارے میں اہل سیر و تاریخ اکثر غیر متفق ہوتے آئے ہیں۔ جس ایک کنفیوژن ذھن میں پیدا ہوتی ہے۔ مثلاً آپ ﷺ پر وحی کی شروعات […]

جڑانوالہ میں غیر مسلموں پر ظلم کرنے پر دین کے احکامات کیا ہیں؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ امید ہے اللہ کریم کے بے پناہ فضل و کرم کے سائے میں ہوں گے اور یہ سایہ ہمیشہ قائم رہے۔ بھائی جڑانوالہ کا واقعہ آج کل ہر طرف موضوعِ بحث ہے، اسی بابت کچھ سوالات عرض ہیں۔ واقعہ وقوع پذیر ہونے کے بعد ہر طبقہ مذمت کر رہا۔ اس […]

عمار رضی اللہ عنہ کو شہید کس نے کیا تھا؟

سوال: اس حدیث کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں۔ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جاؤ اور ان کی احادیث سنو ۔ ہم گئے ۔ دیکھا کہ ابوسعید رضی اللہ عنہ اپنے باغ کو درست کر رہے تھے ۔ ہم کو دیکھ کر آپ نے اپنی چادر سنبھالی اور گوٹ مار کر بیٹھ گئے […]

مسلک اور مکتبہ فکر میں بنیادی فرق کیا ہے اور مسلمانوں میں فرقہ پرستی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟

سوال: مسلک اور مکتبہ فکر میں بنیادی فرق کیا ہے؟ جواب: عام طور پر لوگ اپنے اپنے معنی میں مسلک، مکتبہ فکر، فرقہ سب الفاظ کو ایک ہی معنی میں کہہ دیتے ہیں۔ علمی طور پر اس میں فرق یہ ہے کہ مکتبہ فکر وہ ہوتا ہے کہ ایک پڑھے لکھے انسان کے ذہن میں […]

کیا اسلامی دور میں کبھی متعہ پر سزا نافذ نہیں کی گئی؟ تو کیا یہ زنا کے زمرے میں نہیں آتا؟ اور کیا ہم اسے گناہ صغیرہ سمجھیں؟

سوال: کیا اسلامی دور میں کبھی متعہ پر حد نافذ نہیں کی گئی؟ تو کیا یہ زنا کے زمرے میں نہیں آتا؟ اور کیا ہم اسے گناہ صغیرہ سمجھیں؟  جواب: اس  سوال کا جواب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت میں ہے۔ آپ کی  نبوی جدوجہد میں 23 سال لگے اور اس میں […]

الیکشن میں ووٹ کسے لگائے جائیں اور کیوں؟

سوال: آج کل مذہبی اور سیاسی نمائندگان ووٹوں کے لئے بار بار آتے ہیں، جب کہ  سیاستدانوں کاماضی اور حال تو ہمارے سامنے ہے، مذہبی تنظیموں کے عزائم بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ ایسی صورت میں ان کو کیا  جواب  دیا جائے؟ کیا جمہوریت کی کوئی جائز صورت بھی موجود ہے؟ جواب: جمہوریت کی جائز صورت وہی ہو سکتی […]

محدثین اور مورخین نے اپنی کتابوں میں صرف صحیح احادیث لکھنے کا التزام کیوں نہ کیا اور ضعیف اور جعلی احادیث کیوں لکھیں؟

سوال:ایک سوال ذہن میں آتا ہے کہ محدثین اور مورخین نے اپنی کتابوں میں صرف صحیح روایات لکھنے کا التزام کیوں نہ کیا۔ خصوصاً تاریخی کتب میں ہر قسم کا رطب و یابس بھرا ہوا ہے، اس بارے میں آپ نے کچھ لکھا ہو تو راہنمائی فرما دیں؟ جواب: آپ کا سوال بہت شاندار اور […]

کیا صرف سید اور ولی حضرات کی اولاد لازماً جنت کے سردار ہوں گے؟

سوال: ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا جنتی عورتوں کی سردار ہوں گی اور حسن و حسین رضی اللہ عنہما جنتی جوانوں کے سردار ہوں گے۔  کیا جنت میں بھی سرداری کا نظام ہوگا؟ جس طرح دنیا میں سرداری ہوتی ہے؟ کیا ہر جنتی اپنی جنت کا خود سردار/ حکمران […]

Scroll to top