Day: October 18, 2023

کنیز اور لونڈی میں کیافرق ہے اور نکاح ضروری ہے؟

سوال: کیا لونڈی سے نکاح ضروری ہے؟  جواب: الحمد للہ لونڈی اور غلامی کی لعنت پوری دنیا میں ختم ہو گئی ہے۔ عہد رسالت اور اس سے پہلے غلامی موجود تھی۔ اس لیے اللہ تعالی نے قرآن مجید اور سنت نبوی  میں جو غلام رہتے تھے، انہیں اسٹیپ بائی اسٹیپ ختم کیا  اور آزادی دی اور […]

سید لوگ کیا عام لوگوں سے افضل ہیں؟

سوال: سید لوگ کیا عام لوگوں سے افضل ہیں؟ جواب: اس کا جواب اللہ تعالی نے قرآن مجید میں دےدیا ہے کہ نسل کی بنیاد پر کسی انسان میں دوسرے سے کوئی فرق نہیں ہے۔ ہر انسان نے آخرت میں اپنی پرفارمنس کی بنیاد پر جنت یا جہنم میں جانا ہے۔ اس کے لیے آپ ان […]

جرگے نے مجھے زبردستی تین طلاق کروا دی تو کیا حلالہ کروا دوں؟

سوال: میرا مسئلہ کچھ یوں ہوا  کہ میری  اپنی بیگم کے ساتھ تھوڑی لڑائی ہوئی اور اس کے والدین آکر اسے لئے گئے اور بہت بد تمیزی کی اور طلاق کا مطالبہ کیا ۔ پھر ایک مدرسے کے علماءِ کرام کی موجودگی میں جرگہ ہوا، وہاں نہ تو میری وائف کو بلایا گیا اور نہ […]

قرآن مجید میں نور اور کتاب مبین کا معنی کیا ہے؟

سوال: قرآن مجید میں جو یہ آیت آتی ہے قد جاء كم من الله نور و كتاب مبين اس کا درست مطلب کیا ہے؟ جواب: قرآن مجید کا مطالعہ کرتے ہوئے  ہمیں صرف ایک جملہ کا معنی ہی نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ ہر سورت میں اللہ تعالی کا ایک خطبہ یعنی لیکچر چل رہا ہوتا […]

ظہر عصر میں آہستہ آواز اور فجر، مغرب اور عشا میں اونچی آواز میں فرق کیوں ہے؟

سوال: نماز میں امام صاحب کچھ نمازوں میں بلند آواز میں قرآت کرتے ہیں اور کچھ میں آہستہ آواز میں قرآت کرتے ہیں، یہ فرق کیوں رکھا گیا ہے؟ جواب:آپ کا سوال دلچسپ ہے جس کا کنفرم جواب کسی بھی عالم کو نہیں معلوم۔ سب علماء نے اپنے اپنے اندازے سے  جواب دیا ہے کیونکہ […]

حدیث میں جو الجماعۃ کا ذکر آیا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ میرا سوال یہ ہے کہ  حدیث میں جو الجماعۃ کا ذکر آیا ہے اس سے کیا مراد ہے، آج اگر کوئی ایسی جماعت ہمیں ملتی ہے جو فرقہ وارانہ خصوصیات سے بالاتر ہو تو کیا ان میں شامل ہونا اس حدیث کا تقاضا نہیں ہے؟ جواب: لفظ الجماعۃ کا […]

Scroll to top