کس فرقے میں کونسی غلط باتیں ہیں جن سے بچا جائے؟
سوال: کس فرقے میں کونسی غلط باتیں ہیں جن سے بچا جائے؟ محمد وکیل۔ کہروڑ پکا جواب: سب سے بڑی غلطی یہ ہے جسے ہم نفسیاتی اعتبار سے تعصب کہتے ہیں۔ تعصب کا معنی یہ ہے کہ ہمارے فرقے کے علماء ہی صحیح لوگ ہیں جبکہ دوسرے فرقے کے تمام لوگ گمراہ بلکہ کافر بلکہ […]