Month: January 2024

انشورنس کمپنی میں جاب کرنا درست ہے یا نہیں اور کیسے چیک کریں؟

سوال: مجھے انشورنس کمپنی کی سیل اور مارکیٹنگ کی جاب ملی ہے۔ یہ بتائیں کہ اس میں جاب کرنا حلال ہے یا نہیں؟ جواب: انشورنس  تو حلال ہے لیکن اس میں مسئلہ آگے پیدا ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ جب انشورنس میں اپنی رقم انوسٹ کر دیتے ہیں تو پھر انشورنس کمپنی اسے حلال یا حرام […]

کعبہ میں پیدائش کی کہانی کیا درست ہے؟

سوال: بچپن میں کہیں پڑھا تھا کہ جب کعبہ پہ پہلی نظر پڑے تو اس وقت جو بھی دعا مانگی جائے قبول ہوتی۔ میرا اس پہ اعتقاد بیٹھ گیا اور میں اپنے جاننے والوں کو جو حج و عمرہ پہ جاتے کہتا کہ پہلی نظر اپنی مغفرت کی دعا مانگنا (خود ابھی تک حاضری سے […]

آسیب زدہ گھر کو کیسے رہنے کے قابل کیا جا سکتا ہے اور جادو سے بچ سکیں؟

سوال: کیا کوئی مکان آسیب زدہ ہوسکتا ہے؟ جواب: زیادہ تر لوگ جادو ٹونا کے لیے پراپیگنڈا کرتے ہیں۔ اس کے لیے اندر ہی کوئی نہ کوئی ایسا سافٹ ویئر بھی لگا دیتے ہیں کہ جو آدمی اندر داخل ہو تو چیخیں یا کوئی ڈراؤنی آواز نکلتی ہے۔ اس میں پھر آدمی ڈر جاتا ہے […]

تعمیر شخصیت کے لیے سیکولرزم لبرلزم، تعلیم اور سیاست کا حل کیا ہے؟

سوال: تعمیر شخصیت کی تعمیر کے لیے سیکولرزم لبرلزم کا حل کیا ہے؟ محمد فیضان، راولپنڈی جواب: سیکولر ازم کا معنی ہے کہ حکومتی معاملات پر کسی مذہب کا جبر نہ ہو بلکہ آزادانہ طریقے سے لوگ ہی فیصلہ کر سکیں۔ مسلم ممالک میں اس پر تنقید کی جاتی ہے اور غیر مسلم ممالک میں […]

حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام سے متعلق سوالات

سوال: سورۃ یوسف کے مطالبے میں یہ سوال پیدا ہوا ہے کہ جب حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کے بے گناہی ثابت ہو گئی تھی، پھر انہیں جیل میں کیوں بھیجا گیا تھا؟ محمد وکیل، کروڑپکہ جواب: بادشاہوں ، فوجی اور بیوروکریٹس کی حکومتوں میں  اکثر لوگ اپنے مفاد پرستی پر گزرتے رہے ہیں اور […]

پاکستانی انڈین کلچر کی جنازے میں بدعتیں کیا ہیں اور سائنس کیا دین کے خلاف ہے؟

سوال: میری چچا جان کی وفات ہو گئی ہے۔ میرے رشتے دار ان پڑھ ہیں اور تہمتیں دیتے ہیں۔ انہوں نے میت کے نیچے گندم راکھ دی۔ میں نے پوچھا کہ کس لیے یہ کیا ہے؟ وہ کہہ رہے تھے کہ یہ اس کا رزق ہے اور جب فرشتے سوال جواب کریں گے تو چچا […]

سورۃ التوبہ 9 میں حرام مہینے اور مسجد ضرار سے کیا مراد ہے؟

سوال: سورۃ التوبہ 9 کے دوران یہ سوال پیدا ہوا ہے کہ حرام مہینوں سے کیا مراد ہے اور ان کو حرام کیوں کہتے ہیں؟ جواب: الحمد للہ۔ بہت شاندار۔ یہ سوال تو آپ کو سورۃ البقرۃ ہی میں پوچھنا چاہیے تھا کہ وہاں 191 آیت سے گفتگو ہوتی ہے۔ لفظ حرام ہم اردو میں […]

سورۃ الانفال 8 میں جہاد کے احکامات کیا ہیں؟

سوال: سورۃ الانفال میں جنگ میں پیٹھ دکھانے کو جہنم کی سزا فرمایا ہے تو اس کی وجہ کیا ہے؟ محمد وکیل، کروڑپکہ جواب: پیٹھ دیکھنے سے مراد مجازی ہے۔ اس کا معنی یہی ہے کہ جہاد  کی جنگ کے دوران  ہی فوجی ڈر کر بھاگ جائے۔  ہاں اگر جنگ ہی کی ضرورت ہو تو […]

سورۃ الاعراف 7 میں کونسے عمل حرام فرمائے گئے ہیں؟

سوال: سورۃ الاعراف کی آیت 32 کے مطابق تو پینٹ شرٹ پہننے میں حرج نہیں ہے۔ ہمارے ہاں علماء کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے تو کیوں؟ محمد وکیل، کروڑپکہ جواب: پینٹ شرٹ کا کسی بھی دین سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس کا آیت 32 میں کوئی ذکر بھی نہیں ہے۔ لباس ہر […]

علماء سے اختلاف کرنا کیا حرام ہے اور اس کی وجہ سے فرقوں کا کیا تعلق ہے؟ سورۃ الانعام 6 کے احکامات

      سوال: سورہ المائدہ مکمل ہو گئی۔ اس میں آیت 101 میں ہے کہ قرآن کے نزول کے وقت ایسے سوالات نہ کریں۔ پہلے لوگ بھی ایسے سوال کرتے تھے اور منکر ہو گئے تھے۔ سوال یہ ہے کہ علماء سے دینی سوالات نہیں کر سکتے ہیں؟ محمد وکیل، کروڑ پکہ جواب: اللہ تعالی […]

Scroll to top