ثواب کے طور پر صبر کسے کہتے ہیں؟ کیا برداشت کرتے رہیں اور انتقام جائز نہیں ہے؟

سوال: صبر کیا ہےاور یہ کس صورت میں ثواب کے اندر آتا ہے ؟مثلاً اکثر لوگ اپنے ساتھ بُرا ہونے پر کہتے ہیں کہ ہم صبر کر رہے ہیں اور اب اللہ پر چھوڑ دیا ہے کیوں کہ یہ سُنّت ہےلیکنہم دیکھتے ہیں کہ  رسول اللہ  صلی االلہ علیہ وسلم کے پاس تو موقع ہوتا تھا انتقام لینے کا، فرشتے کہتے تھے اے اللہ کے رسول آپ حکم کریں ہم ان لوگوں کو دو پہاڑوں کے بیچ دبا دیں، لیکن پھر بھی محمد صلی االلہ علیہ وسلم صبر کرتے اور دعا کرتے تھے، جب کہ ہم لوگ تو اپنی پوری کوشش کرنے کے بعد بھی جب ہمیں انصاف یا انتقام نہیں ملتا تب ہم صبر کرتے ہیں تو کیا یہ بھی سُنّت کے اندر آئے گا ؟ کیوں کہ ہم اپنی مرضی سے صبر نہیں کر رہے بلکہ حالات سے مجبور ہو کر صبر کرنا پڑ رہا ہے۔

جواب:آپ کا سوال دلچسپ ہے۔ عام طور پر لوگ صبر کا معنی یہ سمجھتے ہیں کہ اگرکوئی تکلیف ہو تو اسے برداشت کرکے قبول کرتے رہو اور جو ظلم کرے تو وہ کرتا رہے۔ یہ غلط فہمی ہے۔ اس کے لیے  آپ قرآن مجید کی بنیاد پر پورے قرآن میں صبر کو پڑھ لیجیے تو اس کی اصل شکل سامنے آتی ہے۔ 

صبر کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم کوتکلیف دی جائے، تو تب بھی ہم اللہ تعالی  پر ایمان رکھیں اور شریعت پر قائم رہیں۔ اسے ثابت قدمی کہتے ہیں کہ تکلیف ہو بھی رہی ہو، تب بھی اللہ تعالی پر ایمان قائم رکھیں اور شریعت کے احکامات پر عمل کرتے رہیں۔ اس کی خاص شکل وہ تھی جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر تشدد کیا گیا، تب بھی وہ اپنا ایمان سنبھالتے رہے اور دین پر پھر بھی عمل کرتے رہے۔ 

جہاں تک تکلیف کو قبول کئے رکھنے کا جو خیال لوگوں نے سمجھا ہے، وہ غلط ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اپنے صبر کے ساتھ ہجرت بھی کر لی۔ جب حکومت مل گئی تو انہی دشمنوں اور تشدد کرنے والوں کے ساتھ جنگ بھی کی۔ اس میں کئی سال گزرے تو تب بھی وہ اپنی ثابت قدمی کے ساتھ صبر پر عمل کرتے رہے۔ 

قرآن مجید میں یہ بھی بتا دیا گیا ہے کہ اگر آپ پر زیادتی کی جائے تو آپ کے پاس اختیار ہے کہ آپ اس کے خلاف عدالت اور پولیس کے ذریعے ایکشن بھی لے سکتے ہیں۔ اس کا رزلٹ ایک دم نہیں آتا ہے بلکہ اس میں کئی سال لگتے ہیں جب تک مقدمے چلتے رہتے ہیں۔ اس پورے عرصے میں ہم ایمان، شریعت اور اخلاقی احکامات پر عمل کرتے رہیں تو یہ ہے صبر۔ جب تک ہم قانون کے مطابقت عدالت تک رہی، غیر قانونی جرم نہ کریں اور غیر اخلاقی حرکت نہ کریں تو اس صبر کا ثواب اور اجر ہمیں مل جاتا ہے۔ 

 اسلامی کتب کے مطالعے اور دینی کورسز کے لئے وزٹ کیجئے اور جو سوالات ہوں تو بلاتکلف ای میل کر دیجیے گا۔

www.mubashirnazir.org and mubashirnazir100@gmail.com

تعلیمی و تربیتی کورسز کے ویب لنکس

 اسلامک اسٹڈیز کی کتابیں اور لیکچرز

Islamic Studies – English

Quranic Studies – English Books

علوم القرآن ۔ کتابیں

علوم القرآن اردو لیکچرز

Quranic Studies – English Lectures

Quranic Arabic Language 

Quranic Arabic Language Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice English

Methodology of Hadith Research English

علوم الحدیث سے متعلق کتابیں

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات

علوم الحدیث اردو لیکچرز

علوم الفقہ پروگرام

Islamic Jurisprudence علم الفقہ

مسلم تاریخ ۔ سیاسی، تہذیبی، علمی، فکری اور دعوتی تاریخ

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ لیکچرز

اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات

تعمیر شخصیت کتابیں، آرٹیکلز اور لیکچرز

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

Personality Development

Books https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1ntT5apJmrVq89xvZa7Euy0P8H7yGUHKN

علوم الحدیث: ایک تعارف

مذاہب عالم  پروگرام

Impartial Research امت مسلمہ کے گروہوں کے نقطہ ہائے نظر کا غیر جانب درانہ تقابلی مطالعہ

تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست

کتاب الرسالہ از امام محمد بن ادریس شافعی

Quranic Studies – English Lectures

Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures

علوم القرآن اردو لیکچرز

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4 
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے  آخری معاہدہ  5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ   6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔  مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی   34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب  + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114

Hadith Research English Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research

علوم الحدیث اردو لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف

Personality Development

تعمیر شخصیت لیکچرز

تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  مثبت  شخصیت  کی  وابستگی
تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  منفی  شخصیت  سے  نجات
اللہ  تعالی  اور  اس  کے  رسول  کے  ساتھ  تعلق اور انسانوں  کے  ساتھ  رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
 ۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 
 (Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سیاست 
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ

BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی  اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
 امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
 تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر  ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
 امت مسلمہ  کی  ریکوری  کا دور  ۔۔۔  سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”

ثواب کے طور پر صبر کسے کہتے ہیں؟ کیا برداشت کرتے رہیں اور انتقام جائز نہیں ہے؟
Scroll to top