پراپیرٹی رینٹ پر زکوۃ کا حساب کیسے کیل کولیٹ ہو گا؟

سوال: سر میرے  زکوٰۃ کے بارے میں سوالات تھے۔ ہمارے پاس دو مکان ہیں جو کرایے پر دیے ہوئے ہیں۔۔ اُن کی اصل قیمت پر زکوٰۃ ہو گی یا اُن کی  کرایے کی صورت میں سالانہ پروڈکشن پر؟ اگر اُنکی سالانہ پروڈکشن پر زکوٰۃ ہو تو اُن سے حاصل شدہ رقم سارا سال تو جمع نہیں رہتی بلکہ ساتھ ساتھ خرچ ہو جاتی ہے۔۔ تو کیا ہم سالانہ پروڈکشن کیل کولیٹ کر کے زکوٰۃ دیں گے؟ بے شک ہمارے پاس رقم سال بھر جمع نہیں رہتی۔۔

جواب: اس صورتحال میں میری ریسرچ یہی ہے کہ اس پر انکم ٹیکس والا طریقہ لگنا چاہیے اور ایسٹ ٹیکس پر زکوۃ نہیں بنتی ہے۔ اس کا مطلب یہی ہے کہ ہر مکان سے جتنا کرایہ آ رہا ہے، اس پر 5% زکوۃ ہو گی اور اس کے لیے جب  کرایہ ملا، تو اسی وقت ادا کر دینا چاہیے۔ اس کے لیے اکٹھا سال کو کریں گے تو اس وقت تک آپ پورا کرایہ ہی گھر میں خرچ ہو چکا ہو گا تو اس وقت کیش کا مسئلہ آئے گا۔ اس لیے ہر مہینے کرایہ کا 5% دے دیا کریں۔

آمدنی پر زکوۃ میں اگر اخراجات ہوں تو 5% ہوتا ہے اور اگر کوئی خرچ نہ ہو تو پھر 10% زکوۃ ہوتی ہے۔ مکانات کو سنبھالنے کرنے میں خرچ تو ہوتا ہی ہے، اس لیے اس پر 5% زکوۃ ادا کرنی چاہیے۔  

سوال: اس کے علاوہ ہماری ملکیت میں ایک خالی پلاٹ ہے کیا اُسکی اصل قیمت پر بھی زکوٰۃ ادا کرنی ہو گی؟ اُس سے کچھ بھی پروڈکشن نہیں ہو رہی۔

جواب:بالکل صحیح ارشاد  فرمایا ہے کہ یہاں ایسٹ ٹیکس ہو گی جو 2.5% زکوۃ ہو گی۔ اس میں انکم زکوۃ نہیں ہو گی کہ آمدنی ہے ہی نہیں۔  

سوال: یہ جو فصلوں کی پروڈکشن پر زکوٰۃ ہے اسے ہم عشر اور خمس سے تعبیر کرتے ہیں۔۔ کیا یہ عشر اور خمس زکوٰۃ کے ہی دوسرے نام ہیں ؟ یا فصلوں کی پروڈکشن پر خمس/عشر علیحدہ ادا کرنا کو گا اور زمین کی قیمت کے حساب سے زکوٰۃ علیحدہ ادا کریں گے؟ اس بارے میں ذرا رہنمائی فرمائیے گا۔

جواب:ان الفاظ کا معنی دیکھ لیجیے کہ عشر 10% کو کہتے ہیں اور خمس کو 20% کہتے ہیں۔ پروڈکشن میں خمس نہیں لگتا ہے بلکہ خمس تو اس خزانے پر ہوتا ہے جو بغیر کسی محنت  اور خرچ کے فطرتاً آپ کومل جائے۔ مثلاً آپ کو اپنی زمین یا گھر میں اچانک کوئی خزانہ مل جائے، اس میں  خمس ہوتا ہے۔ عشر اس آمدنی  پر ہوتا ہے جس پر آپ کے اخراجات نہ ہوں۔ اگر اخراجات ہوں تو پھر زکوۃ نصف عشر یعنی 5% بن جاتی ہے۔  

سوال: زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے جمع شدہ مال پر سال گزرنا ضروری ہے؟

جواب: جی ہاں۔ یہ زکوۃ آپ کے ایسٹس پر ہے مثلاً کیش، سونا، چاندی، پراپرٹی وغیرہ۔ اس پر سال گزرے تو زکوۃ ان پر اپلائی ہوتی ہے ورنہ نہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ کے پاس  کیش جمع ہوا اور پھر آپ نے خرچ کر دیا اور ختم ہو گیا تو اس پر زکوۃ نہیں ہوتی ۔ زکوۃ ادا کرنے کے لیے ضروری نہیں ہے کہ آپ سال ختم ہونے کا انتظار کریں بلکہ آپ کسی وقت بھی ادا کر دیں۔ جب سال پورا ہو گا تو اس وقت آپ کیل کولیٹ کریں گے کہ کتنی زکوۃ اس سال دے چکا ہوں اور کتنی باقی ہے؟ جو باقی ہو، تو اس دن ادا کر دیجیے گا۔ اگر آپ پہلے ہی زیادہ دے چکے ہیں تو یہ آپ کا نفل صدقہ ہو جائے گا۔  

سوال: ایک عام تصور پایا جاتا ہے کہ زکوٰۃ صرف تین چیزوں پر ہے سونا،چاندی اور مالِ تجارت۔  کیا یہ درست ہے اور اگر کسی کے پاس سونا چاندی نہ ہو بلکہ اِن کی قیمت کے برابر مال ہو تو زکوٰۃ عائد ہو گی اس پر؟

جواب: پرانے زمانے میں یہی چیزیں ہی ایسٹ ہوتے تھے۔ اس زمانے کے فقہاء نے اس پر زکوۃ کا قانون بنایا ۔ موجودہ زمانے کے فقہاء جو تقلید کے قائل ہیں، وہ انہی ایسٹس پر زکوۃ سمجھتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ موجودہ زمانے میں بہت سے ایسٹس  ایجاد ہو گئے ہیں جن کی حقیقت مال کی ہوتی ہے مثلاً کیش، سافٹ ویئر،  سٹاک ایکسچینج کے شیئرز، گاڑی وغیرہ۔ ہاں جس ایسٹ کی ویلیو ہی گر کر زیرو کی حیثیت بن جائے تو اس پر زکوۃ نہیں بنتی۔ 

سوال: مالِ تجارت پر زکوٰۃ کیسے کیل کولیٹ کریں گے؟ مثال کے طور پر اگر کسی نےانویسٹمنٹ کی ہوئی ہے یا کسی کی کوئی دکان ہے تو وہ ہر سال کے گزرنے کے بعد حساب لگائے گا کہ میرے پاس دکان میں کتنے روپے کا سامان ہے یا  کاروبار میں میری انویسٹمنٹ کتنی ہے؟ کیا یہی طریقہ اختیار کیا جائے گا؟

جواب:اسے انونٹری کہتے ہیں۔ جس دن سال کے آخری دن جتنی انونٹری ہو گی، اس پر 2.5% زکوۃ دینی ہو گی۔ عام طو رپر لوگ یکم رمضان پر سال کا پہلا دن سمجھتے ہیں، اس لیے وہی دیکھ لیں کہ یکم  رمضان میں جتنی انونٹری ہو گی، اس پر 2.5% زکوۃ دیں۔  لیکن اللہ تعالی سے فراڈ نہیں کرنا چاہیے کہ بعض لوگ اس دن تک پوری انونٹری کو غائب کر دیتے ہیں تاکہ زکوۃ دینی ہی نہ پڑے۔ اس پر انہیں سزا ہو گی۔  

سوال نمبر:16

اگر زکوٰۃ کے احکام کو ایک کمپیریٹو اسٹڈیز  میں آج کے جدید دور ميں سمجھنا ہو تو کوئی سورس(کتاب یا آرٹیکل) بھی لازمی تجویز کریں۔ 

جواب:اس پر آپ میری کتابیں پڑھ لیجیے۔  میں نے کوشش کی کہ دور جدید میں جو بڑے بڑے ایشوز ہیں، ان پر یہ کتابیں لکھوں۔ اس میں آپ کو کوئی نیا ایشو مل جائے تو فرما دیجیے گا، اسے بھی میں، اسی کتاب میں ایڈ کر دوں گا انشاء اللہ۔ 

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9VEFnQV94aFpLR0k

 اسلامی کتب کے مطالعے اور دینی کورسز کے لئے وزٹ کیجئے اور جو سوالات ہوں تو بلاتکلف ای میل کر دیجیے گا۔

www.mubashirnazir.org and mubashirnazir100@gmail.com

تعلیمی و تربیتی کورسز کے ویب لنکس

 اسلامک اسٹڈیز کی کتابیں اور لیکچرز

Islamic Studies – English

Quranic Studies – English Books

علوم القرآن ۔ کتابیں

علوم القرآن اردو لیکچرز

Quranic Studies – English Lectures

Quranic Arabic Language 

Quranic Arabic Language Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice English

Methodology of Hadith Research English

علوم الحدیث سے متعلق کتابیں

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات

علوم الحدیث اردو لیکچرز

علوم الفقہ پروگرام

Islamic Jurisprudence علم الفقہ

مسلم تاریخ ۔ سیاسی، تہذیبی، علمی، فکری اور دعوتی تاریخ

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ لیکچرز

اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات

تعمیر شخصیت کتابیں، آرٹیکلز اور لیکچرز

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

Personality Development

Books https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1ntT5apJmrVq89xvZa7Euy0P8H7yGUHKN

علوم الحدیث: ایک تعارف

مذاہب عالم  پروگرام

Impartial Research امت مسلمہ کے گروہوں کے نقطہ ہائے نظر کا غیر جانب درانہ تقابلی مطالعہ

تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست

کتاب الرسالہ از امام محمد بن ادریس شافعی

Quranic Studies – English Lectures

Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures

علوم القرآن اردو لیکچرز

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4 
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے  آخری معاہدہ  5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ   6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔  مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی   34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب  + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114

Hadith Research English Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research

علوم الحدیث اردو لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف

Personality Development

تعمیر شخصیت لیکچرز

تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  مثبت  شخصیت  کی  وابستگی
تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  منفی  شخصیت  سے  نجات
اللہ  تعالی  اور  اس  کے  رسول  کے  ساتھ  تعلق اور انسانوں  کے  ساتھ  رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
 ۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 
 (Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سیاست 
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ

BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی  اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
 امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
 تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر  ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
 امت مسلمہ  کی  ریکوری  کا دور  ۔۔۔  سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”

پراپیرٹی رینٹ پر زکوۃ کا حساب کیسے کیل کولیٹ ہو گا؟
Scroll to top