اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کیوں ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کیوں ٹوٹ جاتا ہے؟ جب کہ اس پر نواقض وضو کی کوئی شرط بھی اپلائی نہیں ہوتی۔ کیا اس کا تعلق کسی طبی علت کے ساتھ ہے؟ اس پر رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا

ڈاکٹر رفعت نواب، فیصل آباد

جواب: یہ عجیب سا ہی سوال ہے کہ ان بھائی نے کس بنیاد پر سوچ لیا کہ اونٹ کا کھانا کھانے سے وضو ٹوٹ گیا۔ اسے ایک حدیث کی وجہ سے لوگوں میں غلط فہمی ہو گئی کہ قدیم لوگ پوری بات نہیں بیان کرتے تھے بلکہ مختصراً چند بات کہہ دیتے تھے اور پورا سیاق و سباق بیان نہیں کرتے تھے۔ حدیث کچھ یوں ہے۔ 

عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اﷲِ أَ أَتَوَضَّأُ مِنْ لُحُومِ الْغَنَمِ قَالَ إِنْ شِئْتَ فَتَوَضَّأْ وَإِنْ شِئْتَ فَلَا تَوَضَّأْ قَالَ أَتَوَضَّأُ مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ قَالَ نَعَمْ فَتَوَضَّأْ مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ قَالَ أُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ قَالَ نَعَمْ قَالَ أُصَلِّي فِي مَبَارِکِ الْإِبِلِ قَالَ لَا.

 جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ کیا بکری کا گوشت کھانے کے بعد وضو کیا کریں؟ آپ نے فرمایا اگر چاہو تو وضو کرو، اور اگر چاہو تو نہ کرو، اس شخص نے پوچھا کیا ہم اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کیا کریں؟ آپ نے فرمایا ہاں اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کیا کرو۔ اس شخص نے پوچھا کیا میں بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ لیا کروں؟ آپ نے فرمایا ہاں اس نے پوچھا کیا میں اونٹ بٹھانے کی جگہ نماز پڑھ لیا کروں؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ (مسلم 340)

اگر تو یہ پوری امت کو یہی حکم ہوتا تو پھر صرف ایک صحابی کو ہی بات نہ ہوتی بلکہ تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو بتائی جاتیں اور سب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہمیشہ اس پر عمل بھی کرتے رہتے۔جابر رضی اللہ عنہ کا فارم تھا جس میں کوئی گندگی ہو گی خاص طور پر اونٹ کے معاملے میں۔ اس وجہ سے ان کے اونٹ کو کوئی ایسی بیماری ہو گی جس میں وہ پیشاب بہت زیادہ گندگی  والاکر دیتا ہوگا۔  اسے اونٹ میں کوئی ایسا مسئلہ ہو گا کہ اسے کھانے میں وضو ٹوٹ سکتا ہو گا۔ اس لیے جابر رضی اللہ عنہ کو سمجھا دیا۔ ورنہ نارمل حالات وہی ہیں جو دیگر کھانے میں ہے۔

محمد مبشر نذیر

سر اونٹ کا گوشت کھا کر وضو تو نہیں ٹوٹ سکتا کیونکہ جیسے بکری کا گوشت حلال ہے ویسے ہی وہ بھی حلال ہے تو اس چیز میں اصولی طور پر وضو نہیں ٹوٹے گا۔۔ 

دوسری بات یہ ہے کہ اونٹ کاگوشت کھانے سے ہو سکتا ہے کہ منہ سے بدبو وغیرہ آ رہی ہو جسکی بنا پر رسول اللہ نے یہ حکم دیا ہو کہ اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کر لیا کرو۔۔

جہاں تک نماز پڑھنے کا تعلق ہے تو جگہ کا پاک ہونا شرط ہے اس لیے بھلے ہی وہ بکری کا باڑا ہو یا اونٹ کا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، جگہ کا پاک ہونا شرط ہے۔۔ اُسوقت کے رواج کے مطابق ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسا انتظام موجود نہ ہو جس سے اونٹ کی غلاظت کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔۔ جبکہ بکری کی غلاظت کو صاف کرنا آج بھی بہت آسان ہے جیسا کہ ہماری دیہاتی خواتین اپنے گھروں میں با آسانی کر سکتی ہیں ۔۔ اس لیے سوال پوچھنے والے نے  یہ سوال کیا بھی اسی بنا پر ہو گا کہ اونٹ کی گندگی مکمل طور پر صاف نہیں ہوتی ہو گی جبکہ بکری کی ہو جاتی ہو گی، یہ بات شبہ بن گئی کہ گندگی کا مکمل خاتمہ کرنا شرط ہے یا ظاہری طور پر آثار ختم کر کے نماز ادا کی جا سکتی ہے ؟ اسی بنیاد پر یہ سوال کیا بھی ہو گا اور رسول اللہ نے احتیاط برتتے ہوئے اونٹ کی جگہ پر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ۔۔

والسلام

محمد ثوبان، وٹرنری ڈاکٹر

بہت شاندار تجزیہ ویٹرنری ڈاکٹر ثوبان بھائی نے کیا ہے۔  اس معاملے میں ان کا فتوی زیادہ اہم ہے بجائے مذہبی علماء کے۔ 

والسلام

محمد مبشر نذیر

 اسلامی کتب کے مطالعے اور دینی کورسز کے لئے وزٹ کیجئے اور جو سوالات ہوں تو بلاتکلف ای میل کر دیجیے گا۔

www.mubashirnazir.org and mubashirnazir100@gmail.com

تعلیمی و تربیتی کورسز کے ویب لنکس

 اسلامک اسٹڈیز کی کتابیں اور لیکچرز

Islamic Studies – English

Quranic Studies – English Books

علوم القرآن ۔ کتابیں

علوم القرآن اردو لیکچرز

Quranic Studies – English Lectures

Quranic Arabic Language 

Quranic Arabic Language Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice English

Methodology of Hadith Research English

علوم الحدیث سے متعلق کتابیں

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات

علوم الحدیث اردو لیکچرز

علوم الفقہ پروگرام

Islamic Jurisprudence علم الفقہ

مسلم تاریخ ۔ سیاسی، تہذیبی، علمی، فکری اور دعوتی تاریخ

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ لیکچرز

اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات

تعمیر شخصیت کتابیں، آرٹیکلز اور لیکچرز

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

Personality Development

Books https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1ntT5apJmrVq89xvZa7Euy0P8H7yGUHKN

علوم الحدیث: ایک تعارف

مذاہب عالم  پروگرام

Impartial Research امت مسلمہ کے گروہوں کے نقطہ ہائے نظر کا غیر جانب درانہ تقابلی مطالعہ

تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست

کتاب الرسالہ از امام محمد بن ادریس شافعی

Quranic Studies – English Lectures

Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures

علوم القرآن اردو لیکچرز

علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت  کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4 
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے  آخری معاہدہ  5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ   6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔  مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی   34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب  + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114

Hadith Research English Lectures

Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research

علوم الحدیث اردو لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف

Personality Development

تعمیر شخصیت لیکچرز

تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  مثبت  شخصیت  کی  وابستگی
تعمیر  شخصیت  کا  طریقہ  کار  ۔۔۔  منفی  شخصیت  سے  نجات
اللہ  تعالی  اور  اس  کے  رسول  کے  ساتھ  تعلق اور انسانوں  کے  ساتھ  رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
 ۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ

دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز

قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز 
 (Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب  ۔۔۔ سیاست 
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر

امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ

BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی  اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
 امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
 تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر  ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
 امت مسلمہ  کی  ریکوری  کا دور  ۔۔۔  سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”
اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کیوں ٹوٹ جاتا ہے؟
Scroll to top