Day: December 5, 2022

دو قسم کی مکھیاں

شہد انسانوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔انسان ہر دور میں اسے دوا، غذا اور ذائقے کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں۔ شہد جس طرح انسانوں کو ملتا ہے وہ بھی ایک بڑی دلچسپ و عجیب بات ہے۔ شہد فطرت کی دیگر نعمتوں کے برعکس قدرتی طور پر دستیاب نہیں ہوتا بلکہ […]

اپنا چراغ جلا لیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ارشاد کا مفہوم ہے کہ اگرقیامت آجائے اورکسی کے ہاتھ درخت کی ایک قلم ہو اور اسے مہلت ہو تو وہ ضرور یہ قلم لگادے (مسند احمد 83:3)۔ یہ روایت ہمیں ایک تعمیری سوچ دیتی ہے۔ اس سوچ کا حامل انسان بدترین حالات میں بھی مایوسی اور […]

اور تالہ کھل گیا

اس کی ناکام کوشش اب جھنجھلاہٹ میں تبدیل ہوچکی تھی۔ وہ کافی دیر سے تالے کے ساتھ زورآزمائی کر رہا تھا۔ کنجی تو بظاہر صحیح ہے۔ یقیناً تالے کے اندر کوئی خرابی ہے جس کی وجہ سے تالا کھل نہیں رہا اس نے سوچا۔ اس کا غصہ اب اس درجے پر پہنچ چکا تھا کہ […]

مزاج کی اہمیت

ٹویوٹا موٹر کمپنی جاپان کی ایک کار بنانے والی کمپنی ہے۔ پچھلے تقریباً 30 سال میں کام کا ایک دن ضائع کیے بغیراس نے اپنا پیداواری عمل جاری رکھا ہے۔ یہ صرف ایک مثال ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ جاپان میں صنعتی ترقی کی اتنی تیزرفتاری کی وجہ کیا ہے۔ امریکہ کی جنرل […]

مثبت طرز عمل ہی زندگی کی ضمانت ہے

یہ کسی شخص کا رویہ ہی ہوا کرتا ہے جو اس کا لائف اسٹائل متعین کرتا ہے۔ انسان کسی چیز کے بارے میں اندازہ لگانے سے پہلے اس کی ایک تصویر اپنے دماغ میں بنا لیتا ہے جو اس چیز کے بارے میں اس انسان کے رویے کو جنم دیتی ہے۔ ایک شخص وقت کے […]

سڑک بند ہے

سڑک کی مرمت ہو رہی ہو تو سڑک کے درمیان میں ایک بورڈ لگا دیا جاتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے، سڑک بند ہے۔ مگر اس کا مطلب کبھی یہ نہیں ہوتا کہ سرے سے راستہ بند ہو گیا ہے اور اب آنے جانے والے اپنی گاڑی روک کرکھڑے ہوجائیں۔ اس کا مطلب صرف […]

غربت کا خاتمہ کیسے ہوتا ہے؟

رضا ایک غریب نوجوان تھا۔ بچپن ہی میں اس کے والد فوت ہو گئے۔ والدہ نے سلائی کڑھائی کر کے بچوں کو پالنے کی ذمہ داری اٹھائی۔ رضا تعلیم میں اچھا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ کرکٹ کا بھی اچھا کھلاڑی تھا۔ وہ اپنے شہر کی ٹیم کی نمائندگی کرتا تھا اور عین ممکن […]

اپنی غلطی

وہ بہت عرصے سے جرمنی میں مقیم تھا۔ اس دن اسے صبح کام پر جانے کی جلدی تھی، اس لیے اس نے شاہر اہ پر گاڑی کی رفتار سو کلومیٹر کر دی ۔ جبکہ اس شاہراہ پر نوے کلومیٹر کی اجازت تھی۔ابھی تھوڑی ہی دور گیاتھا کہ سائڈ کی چھوٹی گلی سے ایک لڑکی اپنی […]

ٹینشن

وہ تپتی دھوپ میں چلتا جارہا تھا۔ حلق کانٹوں سے سوکھ رہا تھا  ۔  نیچے ریت کا سمند ر گرم ہوا کی موجیں اچھا ل رہا تھا اور  اوپرآسمان آگ کے اولے برسائے دے رہا تھا۔ وہ اپنا بدن کسی مستقر کی تلاش میں جھلسا  ئے دےرہا تھا  لیکن کوئی ٹھکانا سامنے نہ تھا۔ دور ایک کتا نظر  آیا جو گرمی […]

ایک خبر

میں بہت تیزی سے اسکوٹر چلا رہا تھا کہ اچانک سامنے ایک بچی آگئی۔ بچاتے بچاتے بھی بچی اسکوٹر سے ٹکرا گئی۔ جب میں نے پاس آکر دیکھا تو بچی کے سر سے خون نکل رہا تھا۔ میں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر بچی کو اٹھا یا اور ہسپتال کی طرف بھاگا۔ حجام […]

Scroll to top