بنی اسرائیل کی جعلی کہانیاں مسلمانوں کی کتابوں میں کیوں لکھی گئی ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہکیا حال ہے ؟ اُمید ہے بخیریت ہوں گے۔سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے تین کذب کےمتعلق ایک مضمون لکھ رہا ہوں۔ ابھی اس میں مزید علمی مواد جمع کرنا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس میں مزید کیا چیزیں شامل کی جا سکتی ہیں؟ ویسے اسرائلیات کو قبول کرنے میں […]